SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • جارحین اور غاصبوں کو  اپنی شکست تسلیم کر کےجلد افغانستان سے جانا ہوگا: جوادظریف

    جارحین اور غاصبوں کو اپنی شکست تسلیم کر کےجلد افغانستان سے جانا ہوگا: جوادظریف

    Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان کی حالیہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جارحیت پسندوں اور غاصبوں کو اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے جلد از جلد افغانستان سے جانا ہوگا۔

  • تاسوعائے حسینی کے موقع پر عالم اسلام سوگوار و عزادار

    تاسوعائے حسینی کے موقع پر عالم اسلام سوگوار و عزادار

    Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں آج نویں محرم یعنی تاسوعائے حسینی کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور دنیا کے لاکھوں عقیدت مند شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے ہیں اور سینہ زنی کر رہے ہیں۔

  • افغان صدر نے دی طالبان کو براہ راست مذاکرات کی دعوت

    افغان صدر نے دی طالبان کو براہ راست مذاکرات کی دعوت

    Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۲

    امریکہ سے مذاکرات کی منسوخی کے بعد افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو دعوت دی ہے کہ پُرتشدد کارروائیاں روک کر حکومت کے ساتھ بغیر کسی ثالث کے براہ راست مذاکرات کریں۔

  • مذاکرات کی منسوخی کا نقصان امریکہ کو یا طالبان کو ؟

    مذاکرات کی منسوخی کا نقصان امریکہ کو یا طالبان کو ؟

    Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۳

    امریکہ اور طالبان کے مابین کئی دور کے مذاکرات باالاخر منسوخ ہو گئے ہیں۔

  • طالبان کے ساتھ ٹرمپ کا خفیہ اجلاس منسوخ

    طالبان کے ساتھ ٹرمپ کا خفیہ اجلاس منسوخ

    Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران یہ وعدہ کیا تھا وہ افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد میں کمی لائیں گے-

  • افغانستان میں 21 شدت پسند ہلاک

    افغانستان میں 21 شدت پسند ہلاک

    Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۹

    افغانستان کے صوبہ غزنی اور صوبہ بلخ میں 21 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔

  • دہشت گردی کے خلاف بلاتفریق کارروائی پر پاکستان چین اور افغانستان متفق

    دہشت گردی کے خلاف بلاتفریق کارروائی پر پاکستان چین اور افغانستان متفق

    Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۳

    چین، پاک-افغان سرحدی راہداریوں پر امیگریشن مراکز، سرد خانے، طبی مراکز اور پینے کے پانی کی اسکیمز شروع کرے گا۔

  • امریکی فوجی کی ہلاکت پر ٹرمپ آگ بگولہ، طالبان سے مذاکرات معطل

    امریکی فوجی کی ہلاکت پر ٹرمپ آگ بگولہ، طالبان سے مذاکرات معطل

    Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۶

    امریکی صدر نے طالبان کے ساتھ جاری امن مذاکرات معطل کرنے کا اعلان کردیا۔

  • ایران وافغانستان نے کی توانائی کے شعبے میں باہمی تعاون کے فروغ پرتاکید

    ایران وافغانستان نے کی توانائی کے شعبے میں باہمی تعاون کے فروغ پرتاکید

    Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۶

    ایران اور افغانستان نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دیں گے۔

  • پاک چین، افغان سہ فریقی مذاکرات کا تیسرا دور

    پاک چین، افغان سہ فریقی مذاکرات کا تیسرا دور

    Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۴

    پاک، چین، افغان سہ فریقی مذاکرات کا تیسرا دور آج اسلام آباد میں شروع ہوگا۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ۴۳ minutes ago
  • آبنائے ہُرمُز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

  • لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، تازہ بمباری میں 27 افراد شہید

  • ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS