-
دوحہ مذاکرات: معاہدے یا مسودے سے دور
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴دوحہ مذاکرات بہت گمبھیر اور نازک مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔
-
افغانستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں15 سو مکانات تباہ
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۷افغانستان میں سیلاب کے دوران مختلف واقعات میں 20 کے قریب افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوگئے۔
-
افغان فورسز اور طالبان میں گھمسان کی جنگ ۔ ویڈیو
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴افغانستان؛صوبۂ ہلمند میں واقع شوارب فوجی چھاؤنی میں طالبان اور افغان - امریکی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں جن کے دوران طرفین کا خاصا جانی نقصان ہونے کی خبر ہے۔
-
افغانستان میں امریکی فوجی اڈہ طالبان کے نشانے پر
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۷جنوبی افغانستان میں قائم امریکی فوجی اڈے پر حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
افغانستان، ہلمند میں فوجی بیس پر طالبان کا حملہ
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۶افغانستان کے صوبہ ہلمند میں طالبان نے ایک فوجی بیس پر حملہ کیا ہے۔
-
چابہار سے پہلی افغان کیپ ہندوستان روانہ
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۶خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
چابہار کی توسیع و ترقی کے لئے اجلاس کا انعقاد
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷چابہار کی توسیع و ترقی کے لئے یوم چابہار کے عنوان سے منعقدہ عالمی کانفرنس میں دنیا کے پینتیس ملکوں کے پانچ سو مندوبین نے شرکت کی -
-
چابہار کی ترقی، بین الاقوامی سیمینار
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران: چابہار بندرگاہ سے ٹرانزیٹ کے عمل کا آغاز
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲افغانستان میں ایران کے سفیر نے چابہار بندرگاہ سے افغانستان کی اشیا کی منتقلی کو اس راستے سے دیگر ملکوں کی جانب سے ٹرانزیٹ کا عمل شروع کئے جانے کا نقطہ آغاز قرار دیا۔
-
ایران کی چابہار بندرگاه ایک اہم اقتصادی راہداری
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۸سحر نیوز رپورٹ