-
ہندوستان نے کی ایران کے ساتھ طویل مدتی معاہدے پر تاکید
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲ہندوستان کے وزیر خارجہ نے ایران کے جنوب مشرق میں واقع اسٹریٹجک بندرگاہ چابہار کے مینیجمنٹ کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ایک طویل مدتی معاہدے پر زور دیا ہے۔
-
ایران کی جونیئر والی بال ٹیم کی عمدہ کارکردگی
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۱ایران کی جونیئر ٹیم ایشین یوتھ والی بال چیمپئن شپ میچ میں افغانستان کی ٹیم کو 3-0 سے شکست دینے میں کامیاب رہی۔
-
افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچادی، 200 سے زائد افراد جاں بحق1500 سے زائد مکانات تباہ
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۸پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے افغانستان میں تباہ کن سیلاب میں ہونے والے نقصانات پر اظہار افسوس کیا ہے۔
-
چینی انجینئروں پر خودکش حملے کے تانے بانےافغانستان سے ملتے ہیں، پاکستانی دعوی بے بنیاد ہے، افغانستان
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲پاکستان کا کہنا ہے کہ بشام حملے کے دہشتگردوں کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں جبکہ افغانستان نے بشام حملے میں اپنے شہریوں کے ملوث ہونے کا پاکستانی دعویٰ مسترد کر دیا ہے۔
-
افغانستان اور پاکستان گزشتہ ہفتے کے دوران- ریڈیو کا سیاسی پروگرام
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۰نشر ہونے کی تاریخ 2024/05/08
-
افغانستان میں طالبان کی فوجی گاڑیوں کے قافلہ پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 16 طالبان ہلاک و زخمی
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹افغانستان کے شہر فیض آباد میں سڑک کنارے کھڑی موٹرسائیکل میں اُس وقت دھماکہ ہوگیا جب وہاں سے طالبان فوج کی گاڑیوں کا قافلہ گزر رہا تھا۔
-
ایران کی قومی فٹسال ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶ایران کی قومی فٹسال ٹیم، ایشین نیشن کپ کے سیمی فائنل میں ازبکستان کو ہراکر فائنل میں پہنچ گئی۔
-
افغانستان اور پاکستان گزشتہ ہفتے کے دوران- ریڈیو کا سیاسی پروگرام
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۵نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/17
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی ٹرانزٹ معاہدہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی ٹرانزٹ معاہدے طے پاگئے ہیں ۔
-
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائی میچ میں افغانستان نے ہندوستان کو شکست دی
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸فیفا ورلڈ کپ کوالیفائی ٹو کے میچ میں افغانستان نے ہندوستان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔