-
کابل حملے میں ہلاکتیں 46 ہوگئیں
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۰سرکاری ذرائع کے مطابق کابل میں موجود سرکاری عمارتوں پر عام طور پر طالبان کی جانب سے حملے کیے جاتے رہے ہیں جو غیر ملکی فوج کو افغانستان سے نکالنے کے لیے لڑ رہے ہیں۔
-
کابل میں دہشتگردی 10 ہلاک و زخمی
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۱افغان وزارت پبلک ورکس کے دفتر پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
داعش کی افغانستان میں سرگرمی
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۹افغانستان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش غیر ملکی فوجیوں کی نگرانی میں ملک کے شمال اور شمال مشرقی علاقوں میں نئے ٹریننگ کیمپ قائم کر رہا ہے۔
-
چابہار معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۱چابہار بندرگاہ پروجیکٹ معاہدے کی پیروی کرنے والی کمیٹی کا پہلا اجلاس ایران، افغانستان اور ہندوستان کے وفود کی شرکت سے چابہار میں منعقد ہوا۔
-
شام سے امریکی فوج نکالنے کا فیصلہ ٹرمپ کے لئے دردسر
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۴شام اور افغانستان سے امریکی فوجیوں کو واپس بلانے کے فیصلے کے بعد کہ جس کے نتیجے میں وزیرجنگ جیمز میٹس نے استعفا دے دیا ہے، ٹرمپ کو شدید چیلنجوں کا سامنا ہے۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا علاقے کے تین ملکوں کا دورہ شروع
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، علاقے کے چند ممالک کے دورے پر پیر کی صبح افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچے۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا دورہ ایران
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۴پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چار ملکی دورے کے دوسرے مرحلے میں کابل کے بعد آج تہران پہنچیں گے۔
-
امریکہ سے دوری میں پاکستان کی بہتری
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۱مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا ہے کہ پرائی جنگ کو اپنے اوپر مسلط نہ کیا جائے، یہی وجہ ہے کہ آج امریکہ اس خطہ میں مزید بدامنی کے لئے افغانستان میں داعش کو پرموٹ کر رہا ہے۔
-
افغانستان سے فوجیوں کو نکالنے کے اعلان کی کوئی اہمیت نہیں
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ پسند امریکی راہب کا استعفی !
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۳سحر نیوز رپورٹ