-
قندہار پولیس چیف کے قتل میں بیرونی عناصر ملوث: افغانستان
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۳افغانستان کے خفیہ ادارے این ڈی ایس کے چیف معصوم استانک زئی نے دعویٰ کیا ہے کہ قندہار پولیس چیف عبد الرازق کے قتل سے کچھ دیر پہلے قاتل نے دو منٹ تک سرحد کے پار کسی سے گفتگو کی تھی۔
-
افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کا انعقاد
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۹خصوصی رپوٹ - زاویہ نگاہ
-
افغانستان میں انتخابات کے دوران 44 ہلاک
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۵افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کے لیے 32 اضلاع میں پولنگ ہوئی۔ پارلیمانی انتخابات میں 249 نشستوں کے لیے 2500 سے زائد امیدوار میدان میں تھے۔
-
افغانستان کے خونریز پارلیمانی انتخابات
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۶افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کے دوران دہشت گردانہ بم دھماکوں اور راکٹ حملوں میں دسیوں افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے-
-
افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کے لئے پولنگ
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۱افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کے لئے سخت سکیورٹی میں پولنگ شروع ہوئی۔
-
افغانستان میں پارلمانی انتخابات، تشویش اور امید
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران و پاکستان نے کی قندھارحملے کی مذمت
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۳ایران و پاکستان کا کہنا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں افغان حکومت اورعوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
-
افغانستان میں پارلیمانی انتخابات پاک - افغان بارڈر بند
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۷افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کے باعث پاک - افغان طورخم اور چمن بارڈر آج سے دو روز کے لئے بند کردیا گیا ہے جس کے باعث ہر قسم کی تجارتی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔
-
افغانستان، فائرنگ سے گورنر، خفیہ ایجنسی کا سربراہ اور پولیس چیف ہلاک
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۴افغان صوبے قندھار میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے گورنر، خفیہ ایجنسی کا سربراہ اور پولیس چیف ہلاک ہوگئے۔
-
اب امریکا افغان جنگ کے اخراجات افغانستان سے ہی لے گا
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۱سحر نیوز رپورٹ