-
دہشت گردی میں افغان شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۲افغانستان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
-
افغانستان میں پاکستان کا قونصل خانہ کھل گیا
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۳افغانستان کے صوبے ننگرہار کے شہر جلال آباد میں پاکستان کے قونصل خانہ نے طویل عرصہ تک بند رہنے کے بعد آج آٹھ اکتوبر سے دوبارہ ویزوں کا اجرا شروع کر دیا ہے۔
-
افغانستان : 65 دہشتگرد ہلاک
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۰افغانستان کے 15 صوبوں میں جاری آپریشن کے دوران 65دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان میں فضائی بمباری 8 طالبان ہلاک
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۳افغانستان کے صوبے قندہار میں فضائی بمباری کے باعث 3 خواتین اور ایک کم سن بچہ جاں بحق ہوگئے جب کہ 8 طالبان بھی مارے گئے۔
-
افغان جنگ کو بلیک واٹر کے سپرد کرنے پر افغان نیشنل سیکورٹی کونسل کا ردعمل
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷افغانستان کی نیشنل سیکورٹی کونسل نے اس ملک کی جنگ کو امریکی صیہونی کمپنی بلیک واٹر کے حوالے کئے جانے کی مخالفت کرتے ہوئے اس کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے-
-
افغان جنگ بلیک واٹر کے سپرد
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۵افغان جنگ کو امریکہ کی بد نام زمانہ دہشت گرد تنظیم بلیک واٹر کے سپرد کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
-
امریکا اور پاکستان تنازع کا شکار
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۵پاکستان کےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹرمپ انتظامیہ کے افغانستان کے ہمسایہ ممالک سے متعلق مصالحتی معاملات کے خصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد کو غیرسنجیدہ شخص قرار دیا ہے۔
-
افغانستان میں داعش گروہ کے لئے امریکا کی حمایت
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں امریکی فوجی طیارہ گر کر تباہ
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۶امریکی وزارت دفاع پنٹاگون نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکہ کا ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ہیں : پاکستان کا دعوی
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۱پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں اب بھی موجود ہیں۔