-
افغانستان میں دھماکہ 11 جاں بحق
Jul ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۸افغانستان کے شہر ہرات میں مسافر بس کو بم سے اڑا دی گئی جس کے نتیجے میں 11افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
طالبان کے ساتھ مذاکرات کے عمل کے بارے میں عبداللہ عبداللہ کا اظہار خیال
Jul ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۴افغانستان کی قومی اتحاد حکومت کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ طالبان گروپ کے ساتھ امن مذاکرات اور افغان عوام کی سرنوشت کا فیصلہ، اس ملک کی حکومت اور عوام کا حق ہے-
-
امریکا نے افغانستان میں عرب فوج بلائی
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان و افغانستان بھائی چارے اور دوستی کےرشتوں سے منسلک
Jul ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۹افغان صدر اشرف غنی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو ٹیلی فون کیا اور انتخابات میں کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے عمران خان کیلئے نیک تمناوٴں اور خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
-
امریکہ اورطالبان کے مذاکرات،افغان حکومت کی مخالفت
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۸جنوبی ایشیا کے لیے امریکی مندوب ایلس ویلز نے طالبان کے نمائندوں سے دوحہ میں ملاقات کی ہے۔
-
افغانستان، خودکش حملے میں متعدد افراد ہلاک
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۵افغانستان کے دارالحکومت کابل کے باغ داؤد علاقے میں آج صبح ہونے والے خودکش حملے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
داعش نے عبدالرشید دوستم پر حملے کی ذمہ داری قبول کی
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۶نائب افغان صدر عبدالرشید دوستم پر کابل ایئرپورٹ پر خودکش حملہ ہوا جس میں 11 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے تاہم نائب صدر اس حملے میں محفوظ رہے۔
-
امریکہ کے فضائی حملے اور سیکڑوں افغان شہریوں کی ہلاکت
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۰اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چھے مہینے کے دوران امریکہ کے فضائی حملوں کے نتیجے میں تین سو پچاس سے زیادہ افغان شہری جاں بحق اور زخمی ہو چکے ہیں
-
امریکی حملوں میں 350 افغان شہری ہلاک و زخمی
Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵پچھلے چھے ماہ کے دوران ساڑھے تین سو افغان شہری امریکی ہوائی حملوں میں جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
افغانستان صحافیوں کے لئے ایک خطرناک ملک
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۲سحر نیوز رپورٹ