SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • پاکستان کے آرمی چیف سے افغان اور چینی وزراء خارجہ کی ملاقات

    پاکستان کے آرمی چیف سے افغان اور چینی وزراء خارجہ کی ملاقات

    May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۷

    پاکستان کے آرمی چیف سے افغانستان اور چین کے وزراء خارجہ نے علیٰحدہ علیٰحدہ ملاقات کی۔

  • امریکہ افغانستان میں دہشت گرد عناصر کی حمایت کر رہا ہے، لاوروف

    امریکہ افغانستان میں دہشت گرد عناصر کی حمایت کر رہا ہے، لاوروف

    May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ہندوستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں باقی بچے دہشت گرد عناصر کی حمایت کر رہا ہے۔

  • پاکستان طالبان کے ساتھ تعاون میں مدد دے گا

    پاکستان طالبان کے ساتھ تعاون میں مدد دے گا

    May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲

    پاکستان کی خارجہ امور کی وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش سے ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں طالبان حکومت کے ساتھ تعاون کا ایک قابل اعتماد پراسیس قائ‏م کرنے میں مدد دے گا۔

  • اقوام متحدہ کا اجلاس طالبان حکومت کو تسلیم کیے بغیر ختم

    اقوام متحدہ کا اجلاس طالبان حکومت کو تسلیم کیے بغیر ختم

    May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶

    افغانستان کے بارے میں اقوام متحدہ کا بندکمرہ اجلاس طالبان حکومت کو تسلیم کیے بغیر ختم ہوگیا۔

  • اقوام متحدہ نے طالبان کے وزیر خارجہ کی سفری پابندی ختم کر دی

    اقوام متحدہ نے طالبان کے وزیر خارجہ کی سفری پابندی ختم کر دی

    May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۴

    اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی کمیٹی نے طالبان کے وزیر خارجہ کو پاکستان سفر کرنے کی اجازت دی ہے جہاں پر وہ پاکستان اور اس کے بعد چین کے وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے۔

  • اقوام متحدہ کی سربراہی میں افغانستان کے حوالے سے 25 ممالک کا اجلاس، طالبان مدعو نہیں

    اقوام متحدہ کی سربراہی میں افغانستان کے حوالے سے 25 ممالک کا اجلاس، طالبان مدعو نہیں

    May ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۱

    اقوام متحدہ کی میزبانی میں افغانستان کے بارے میں 25 ملکی اجلاس آج سے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شروع ہو رہا ہے۔

  • ایران کی ہلال احمر کمیٹی نے 60 ٹن امدادی سامان افغان شہریوں کے حوالے کیا

    ایران کی ہلال احمر کمیٹی نے 60 ٹن امدادی سامان افغان شہریوں کے حوالے کیا

    Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲

    ایران کی ہلال احمر امدادی کمیٹی نے گذشتہ ایک سال کے دوران افغانستان کو ساٹھ ٹن امدادی سامان فراہم کیا ہے۔

  • دوحہ اجلاس میں طالبان کو دعوت نہیں دی گئی: اقوام متحدہ

    دوحہ اجلاس میں طالبان کو دعوت نہیں دی گئی: اقوام متحدہ

    Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷

    اقوام متحدہ نے افغانستان کے موضوع پر دوحہ اجلاس میں طالبان کو دعوت نہیں دی۔

  • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خواتین کے موضوع پر طالبان کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خواتین کے موضوع پر طالبان کے خلاف قرارداد منظور

    Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۱

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں خواتین پر عائد پابندیوں کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔

  • کیا افغان شہریوں کو بھی امریکہ پر بھروسہ نہیں رہا، شکایتیں درج؟

    کیا افغان شہریوں کو بھی امریکہ پر بھروسہ نہیں رہا، شکایتیں درج؟

    Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰

    امریکہ میں ہزاروں افغان مہاجرین کی عارضی حیثیت ختم ہونے کے مد نظر، ان میں سے بہت سے لوگوں نے امریکی وفاقی حکومت کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

    ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

    ۵ minutes ago
  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

  • ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • پاکستان: حافظ نعیم الرحمٰن کا 12 ربیع الاوّل کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

  • اگر محاصرہ جاری رہا تو خلیج فارس سے تیل کا ایک قطرہ بھی برآمد نہیں ہوگا: جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS