-
افغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی تردید
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۱طالبان انتظامیہ نے ایک بار پھر افغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی تردید کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان افغانستان میں قیام امن کے لیے مل کر کام کریں گے
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷ایران اور پاکستان نے علاقائی امن و سلامتی کے تحفظ اور خاص طور سے افغانستان کی تعمیر نو اور امن کے قیام کے لیے باہمی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔
-
افغان مہاجرین سے بدسلوکی بند کی جائے، طالبان کا پاکستان سے مطالبہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶طالبان انتظامیہ نے افغان مہاجرین کے ساتھ پاکستانی پولیس کے مبینہ طور پر ناروا سلوک پر سخت احتجاج کیا ہے۔
-
افغانستان: جِم اور عوامی پارکوں میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۸طالبان نے افغان خواتین کے جِم اور عوامی پارکوں میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔
-
افغانستان میں قیام امن میں ایران و پاکستان کے کردار پر تاکید
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۴پاکستان کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور نے افغانستان میں امن و استحکام کی برقراری میں تعاون سے متعلق ایران و پاکستان کے کردار کو نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔
-
افغانستان میں برطانوی فوجیوں کے وحشیانہ جرائم کا مزید انکشاف
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۶برطانوی فوجیوں نے افغانستان میں اپنی موجودگی کے دوران چونسٹھ افغان چھوٹے بچوں کا قتل عام کیا ہے۔
-
افغانستان، داعش کے دو اہم سرغنے ہلاک
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶افغانستان میں طالبان انتظامیہ کی پولیس کے مطابق، داعش کے دو اہم دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں افغان مہاجروں کی گرفتاری کا دعوی
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۱افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان نے تقریبا گیارہ سو افغان پناہ گزینوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
انداز جہاں - افغانستان کے تازه ترین حالات
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۰نشرہونے کی تاریخ 07/ 11/ 2022
-
افغانستان کی سرزمین کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو گی، طالبان
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۹افغانستان کی عبوری طالبان انتظامیہ کے نائـب سربراہ نے کہا ہےکہ افغانستان کی سرزمین کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہیں کرنے دی جائے گی۔