SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • طالبان نے اپنی حکومت کو تسلیم کرنے کا مطالبہ دہرایا

    طالبان نے اپنی حکومت کو تسلیم کرنے کا مطالبہ دہرایا

    Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰

    طالبان حکام نے علما کے اجتماع میں دنیا کے دیگر ممالک سے اپنی حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا لیکن لڑکیوں کے اسکول کھولنے جیسے مطالبات پورے کرنے کے بارے میں کوئی عندیہ نہیں دیا۔

  • اقوام متحدہ کو افغان خواتین کی صورتحال پر تشویش

    اقوام متحدہ کو افغان خواتین کی صورتحال پر تشویش

    Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳

    اقوام متحدہ نے افغانستان میں خواتین کے حقوق کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔

  • طالبان کے رہنما پہلی بار منظر عام پر آئے

    طالبان کے رہنما پہلی بار منظر عام پر آئے

    Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸

    افغان طالبان کے سربراہ ملا ہبت اللہ آخوندزادہ گزشتہ برس اگست میں اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار ملک کے دارالحکومت کابل پہنچے اور لویا جرگہ کے اجلاس میں شرکت کی۔

  • لویا جرگہ، خواتین کی تعلیم پر گفتگو لیکن خواتین ہی غائب+ ویڈیو

    لویا جرگہ، خواتین کی تعلیم پر گفتگو لیکن خواتین ہی غائب+ ویڈیو

    Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴

    طالبان کی جانب سے منعقد لویا جرگہ اجلاس پر حملے کی خبر ہے۔

  • پاکستان نے افغانستان پر عائد مغربی پابندیوں میں نرمی کا مطالبہ کر دیا

    پاکستان نے افغانستان پر عائد مغربی پابندیوں میں نرمی کا مطالبہ کر دیا

    Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۷

    پاکستان کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کہنا ہے کہ طالبان حکومت کے ما تحت افغانستان پر عائد کی گئی مغربی پابندیوں میں نرمی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

  • پاکستان حکومت اور ٹی ٹی پی کے مذاکرات میں گرہ بدستور برقرار

    پاکستان حکومت اور ٹی ٹی پی کے مذاکرات میں گرہ بدستور برقرار

    Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷

    حکومت پاکستان کے نمائندوں اور ٹی ٹی پی کے مابین مذاکرات کے کئی دور ہونے کے باوجود ڈیڈ لاک برقرار ہے۔

  • طالبان حکام کے ساتھ لوئی جرگہ نشست آج سے شروع، شرکا کے لئے خاص شرط نہیں

    طالبان حکام کے ساتھ لوئی جرگہ نشست آج سے شروع، شرکا کے لئے خاص شرط نہیں

    Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴

    طالبان عبوری حکومت کے نائب سربراہ نے دینی علماء اور قومی سرکردہ شخصیتوں سے ملاقات اور گفتگو کے سلسلے "لوئی جرگہ" کی وضاحت کی ہے۔

  • ہندوستان کی جانب سے گندم کی برآمدات

    ہندوستان کی جانب سے گندم کی برآمدات

    Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۷

    حکومت ہندوستان ، گندم کی برآمدات محدود کرنے کا اعلان کرنے کے بعد سے اب تک دنیا کے مختلف ملکوں کو اٹھارہ لاکھ ٹن گندم برآمد کر چکی ہے۔

  • افغان ڈرائیوروں کو ویزا جاری کئے جانے میں پاکستان کی سہولت

    افغان ڈرائیوروں کو ویزا جاری کئے جانے میں پاکستان کی سہولت

    Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۵

    پاکستان نے افغان ڈرائیوروں کو ویزا جاری کرنے کا عمل آسان بنانے کا اعلان کیا ہے۔

  • افغانستان کی سب سے پہلے مدد کس ملک نے کی؟

    افغانستان کی سب سے پہلے مدد کس ملک نے کی؟

    Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران، افغانستان میں زلزلہ زدگان کی مدد کرنے والا پہلا ملک ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • اسپین: شدید گرمی کے باعث 212 افراد کی موت

    اسپین: شدید گرمی کے باعث 212 افراد کی موت

    ۴۴ minutes ago
  • آپریشن سندور میں 6 فوجیوں کی ہلاکت کو چھپا کر حکومت نے ان کی بے عزتی کی ہے: پون کھیڑا

  • شہید قائد انقلاب کی آخری رسومات میں ساڑھے تین کروڑ تک سوگواروں کی شرکت کی توقع

  • ہندوستان: مودی حکومت غزہ کے سلسلے میں جرأت کے ساتھ اپنی آواز بلند کرے، راہل گاندھی

  • غزہ میں غاصب اسرائیلی فوج کے حملے میں 3 فلسطینی پولیس اہلکاروں کی شہادت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS