SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغانستان میں دھماکہ، نو بچے جاں بحق

    افغانستان میں دھماکہ، نو بچے جاں بحق

    Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳

    افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ایک دھماکے میں نو افغان بچے جاں بحق ہوگئے

  • طالبان کے وزیر خارجہ کی احمد مسعود اور اسماعیل خان سے ملاقات کی تصدیق

    طالبان کے وزیر خارجہ کی احمد مسعود اور اسماعیل خان سے ملاقات کی تصدیق

    Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸

    طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے تہران میں، احمد شاہ مسعود اور اسماعیل خان سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

  • ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات بدستور ایجنڈے میں ہے: ترجمان وزارت خارجہ

    ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات بدستور ایجنڈے میں ہے: ترجمان وزارت خارجہ

    Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۵

    ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان آئندہ دور کے مذاکرات بھی عراق کی میزبانی میں انجام پائیں گے۔

  • دسیوں لاکھ افغان بچوں کو بھکمری کا خطرہ، امریکہ بدستور افغانستان کے 10 ارب ڈالر سیل رکھنے پر مصر

    دسیوں لاکھ افغان بچوں کو بھکمری کا خطرہ، امریکہ بدستور افغانستان کے 10 ارب ڈالر سیل رکھنے پر مصر

    Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷

    اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے انتباہ دیا ہے کہ افغانستان میں دسیوں لاکھ بچوں پر بھکمری کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔

  • ایران و ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، اہم دوطرفہ، علاقائی اور عالمی مسائل پر ہوا تبادلہ خیال

    ایران و ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، اہم دوطرفہ، علاقائی اور عالمی مسائل پر ہوا تبادلہ خیال

    Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان اور ہندوستانی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر کے مابین سنیچر کی شام ٹیلیفونی گفتگو ہوئی، جس میں دو طرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال ہوا۔

  • طالبان کے وزیر خارجہ تہران میں، ایران نے اپنے موقف کو دہرایا

    طالبان کے وزیر خارجہ تہران میں، ایران نے اپنے موقف کو دہرایا

    Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۸

    طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ مختلف مسائل پر ایرانی حکام سے گفتگو کے لئے تہران آئے ہوئے ہیں۔

  • افغانستان میں خواتین کے لئے حجاب کا نیا فرمان

    افغانستان میں خواتین کے لئے حجاب کا نیا فرمان

    Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹

    افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کی مذہبی پولیس نے دار الحکومت کابل میں پوسٹرز لگا دیئے ہیں جن میں افغان خواتین کو پردہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

  • ایران کی انسان دوستانہ امداد افغان عوام میں تقسیم

    ایران کی انسان دوستانہ امداد افغان عوام میں تقسیم

    Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران کی طرف سے افغان عوام کو انسان دوستانہ امداد کا سلسلہ جاری

    ایران کی طرف سے افغان عوام کو انسان دوستانہ امداد کا سلسلہ جاری

    Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران نے ہمسایہ ملک افغانستان کو انسانی ہمدردی پر مبنی نئی امداد روانہ کی جو اس ملک کے صوبے قندھار کے ضرورتمند لوگوں کے درمیان تقسیم ہوئی۔

  • طالبان کمانڈر کا پاکستان کو سخت انتباہ

    طالبان کمانڈر کا پاکستان کو سخت انتباہ

    Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳

    مشرقی افغانستان میں تعینات ایک طالبان کمانڈر نے سرحدوں پر باڑ لگانے- کے معاملے میں پاکستان کو سخت خبردار کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

    عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

    ۵ minutes ago
  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

  • پاکستان کے وزیر داخلہ نے ایرانی حکام کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں کو بہت مثبت قرار دیا ہے۔

  • امریکہ کو مفاہمتی یاد داشت پر عمل کرنا چاہئے: جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS