SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغان حکومت اور طالبان مذاکرات

  • افغانستان: فوج کے فضا‏ئی حملے میں درجنوں طالبان ہلاک

    افغانستان: فوج کے فضا‏ئی حملے میں درجنوں طالبان ہلاک

    Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰

    افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ صوبے قندھار کے علاقے ارغنداب میں افغان فضائیہ کے حملے میں طالبان گروہ کے سینتالیس عناصر ہلاک ہو گئے-

  • افغانستان میں غیر ملکی فوجی اڈے پر طالبان کا حملہ

    افغانستان میں غیر ملکی فوجی اڈے پر طالبان کا حملہ

    Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۹

    افغانستان میں طالبان گروہ نے صوبے خوست کے ہوائی اڈے میں واقع غیر ملکی فوجی ٹھکانے کو لگاتار دوسری رات بھی اپنے میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • افغان فوج کی کارروائی، دو داعشی ہلاک آٹھ گرفتار

    افغان فوج کی کارروائی، دو داعشی ہلاک آٹھ گرفتار

    Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۱

    کابل اور ننگر ہار میں افغان فوج کی کارروائی میں کم سے کم دو داعشی ہلاک ہوگئے جبکہ آٹھ دیگر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

  • افغانستان میں باقی رہنے کی امریکی کوشش

    افغانستان میں باقی رہنے کی امریکی کوشش

    Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۷

    افغانستان میں تعینات امریکی فوجی کمانڈ کے سربراہ نے دعوی کیا ہے کہ افغان فوج کو طالبان کے خلاف جنگ میں واشنگٹن کی حمایت کی ضرورت ہے۔

  • افغان فوج اور طالبان کے درمیان جھڑپوں کا دائرہ بیس صوبوں میں پھیل گیا

    افغان فوج اور طالبان کے درمیان جھڑپوں کا دائرہ بیس صوبوں میں پھیل گیا

    Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۶

    افغان فوج اور طالبان کے درمیان جنگ اور جھڑپوں کا دائرہ افغانستان کے بیس صوبوں تک پھیل گیا ہے۔

  • افغانستان میں شہر چرخ پر طالبان کا قبضہ

    افغانستان میں شہر چرخ پر طالبان کا قبضہ

    Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۸

    افغانستان میں طالبان گروہ نے صوبے لوگر کے شہر چرخ پر قبضہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔

  • افغانستان: میدان وردک میں 16 عام شہریوں کا اغوا

    افغانستان: میدان وردک میں 16 عام شہریوں کا اغوا

    Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۸

    افغانستان میں طالبان گروہ نے صوبے میدان وردک میں سولہ غیر فوجیوں کو اغوا کر لیا۔

  • طالبان کی امریکہ کو سنگین نتائج کی دھمکی

    طالبان کی امریکہ کو سنگین نتائج کی دھمکی

    Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵

    طالبان نے دوحہ معاہدے کے تحت افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا نہ ہونے کی بابت بائیڈن انتظامیہ کو سخت خبردار کیا ہے-

  • افغانستان میں قیام امن کے لئے روس کی میزبانی میں کانفرنس

    افغانستان میں قیام امن کے لئے روس کی میزبانی میں کانفرنس

    Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸

    روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہونے والی افغان امن کانفرنس میں جنگ بندی پر تاکید۔

  • افغانستان، امن مذاکرات اور دہشت گردانہ واقعات

    افغانستان، امن مذاکرات اور دہشت گردانہ واقعات

    Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲

    طالبان وفد کی ماسکو جانے کی تیاریاں اور کابل میں وزارت مواصلات کی بس پر دہشت گردانہ حملہ

Show More
خاص خبریں
  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    ۱۶ hours ago
  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

  • پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل

  • ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS