SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغان حکومت اور طالبان مذاکرات

  • امریکا اپنے وعدے سے پلٹا، طالبان نے دی سخت دھمکی

    امریکا اپنے وعدے سے پلٹا، طالبان نے دی سخت دھمکی

    Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱

    امریکا نے واضح کر دیا ہے کہ افغانستان سے اپنے فوجیوں کو واپس بلانے کا اس کا کوئی ارادہ نہیں ہے، امریکا کے اس اعلان پر طالبان نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔

  • طالبان کے حملے میں 4 افغان سیکورٹی اہلکارجاں بحق

    طالبان کے حملے میں 4 افغان سیکورٹی اہلکارجاں بحق

    Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۵

    افغانستان میں طالبان کے حملے میں چار افغان پولیس اہلکار مارے گئے۔

  • افغانستان میں قیام امن سے قابضین کا خواب چکنا چور ہو جائے گا: ایران

    افغانستان میں قیام امن سے قابضین کا خواب چکنا چور ہو جائے گا: ایران

    Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱

    ایران کے وزیر خارجہ نے طالبان، حکومت اور دیگر افغان گروپوں کے مابین مذاکرات میں آسانی پیدا کرنے کے لئے ایران کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • اشرف غنی کا ردعمل

    اشرف غنی کا ردعمل

    Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱

    افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کی جانب سے ان کی کنارہ کشی کے مطالبے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا عبوری حکومت کا قیام ملک میں خون خرابے کا باعث بنے گا۔

  • عبوری حکومت کا شوشہ بیرونی مداخلت کا راستہ ہموار کرے گا۔ افغان عہدیدار

    عبوری حکومت کا شوشہ بیرونی مداخلت کا راستہ ہموار کرے گا۔ افغان عہدیدار

    Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶

    افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ عبوری حکومت کے قیام کا شوشہ بیرونی مداخلت کا راستہ ہموار کرنے کی غرض سے چھوڑا جارہا ہے۔

  • افغان حکومت امن مذاکرات کی پابند ہے: عبداللہ عبداللہ

    افغان حکومت امن مذاکرات کی پابند ہے: عبداللہ عبداللہ

    Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶

    افغانستان کی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ حکومت طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کی پابند ہے۔

  • افغانستان میں 34 طالبان ہلاک

    افغانستان میں 34 طالبان ہلاک

    Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰

    افغانستان کے صوبے ننگرہار میں افغان فوج کی ایک کاروائی میں طالبان کے چونتیس عناصر ہلاک ہو گئے۔

  • حکومت افغانستان اور طالبان کے درمیان اس گروہ کے قیدیوں کے حوالے سے بیان بازی۔ تبصرہ

    حکومت افغانستان اور طالبان کے درمیان اس گروہ کے قیدیوں کے حوالے سے بیان بازی۔ تبصرہ

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱

    قطر میں بین الافغان امن مذاکرت کے نئے دور کے انعقاد کے موقع پر، طالبان قیدیوں کی سرنوشت کے حوالے سے افغان حکومت اور طالبان گروہ کے درمیان بیان بازی میں اضافہ ہوگیا ہے۔

  • افغانستان کے شہر ہرات میں دہشتگردانہ حملہ اور دھماکہ

    افغانستان کے شہر ہرات میں دہشتگردانہ حملہ اور دھماکہ

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۷

    افغانستان کے صوبہ ہرات میں افغان فوجیوں پر ہونے والے حملے اور دہشت گردانہ بم دھماکے میں تین فوجی ہلاک اور دسیوں دیگر زخمی ہوگئی۔

  • کابل میں دو خاتون ماہرینِ قانون کا قتل

    کابل میں دو خاتون ماہرینِ قانون کا قتل

    Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۴

    کابل میں مسلح افراد کی فائرنگ میں دو خاتون ماہرین قانون جانبحق ہوگئيں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ۲ hours ago
  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد

  • ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات سے اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ اور کرنسی شدید متاثر

  • متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا

  • امریکی صدر کی جسمانی و ذہنی صحت خراب: ٹرمپ کی بھتیجی کا انکشاف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS