-
طالبان جنگ بندی کا راستہ اپنائیں: اشرف غنی
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۵افغانستان کے صوبے لغمان میں دہشتگردانہ حملے کے بعد افغان صدر نے طالبان سے کہا ہے کہ وہ ہونے والے معاہدے اور عوامی مطالبات کا پاس و لحاظ رکھیں۔
-
افغانستان کے حالات کے بارے میں عبداللہ عبداللہ اور اشرف غنی کا صلاح و مشورہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱افغانستان کے صدر اور افغان قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے ملک کے حالات خاص طور سے قطر میں طالبان کے ساتھ جاری مذاکرات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
طالبان کی جنگ پسندی پر اشرف غنی کی تنقید
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۳افغانستان کے صدر نے طالبان کی جانب سے کشیدگی اور جنگ پر اصرار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ امن و پیشرفت افغان عوام کی ترجیحات میں ہے۔
-
طالبان کے حملے میں ۱۲ خواتین اور بچے جاں بحق
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۶افغانستان کے صوبے دایکنڈی میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم پندرہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
عبداللہ عبداللہ تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہونچے
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۱افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔
-
افغانستان: بم دھماکوں اور جھڑپوں میں 41 ہلاک
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۰افغانستان میں ہونے والی جھڑپوں اور بم دھماکے میں 41 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
افغان امن مذاکرات کا سلسلہ متوقف ہونے کی متضاد خبریں
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۱بعض خبروں کے مطابق دوحہ میں طالبان کے ساتھ افغان امن مذاکرات کا سلسلہ بند ہوگیا ہے۔
-
افغان فوج کے ساتھ لڑائی میں پینسٹھ طالبان ہلاک
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰افغان فوج کے ساتھ جھڑپ میں طالبان کے مزید پینسٹھ جنگجو ہلاک ہوئے ہیں۔
-
افغان حکومت طالبان کے ساتھ مذاکرات کی پابند ہے: اشرف غنی
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵افغانستان کے صدر نے اپنی حکومت کو طالبان کے ساتھ مذاکرات کا پابند قرار دیا ہے۔
-
طالبان جنگ روک دیں تو دہشتگردوں کا صفایا کیا جا سکتا ہے: عبد اللہ عبد اللہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۰افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے ملک میں داعش، القاعدہ اور حقانی جیسے دہشت گرد گروہوں کی بیخ کنی پر زور دیا ہے۔