-
امریکہ کو افغانستان میں فوجی حل کے منصوبے میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا: عمران خان
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۸عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ کسی بھی ملک نے افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے پاکستان سے زیادہ کوششیں نہیں کی۔
-
طالبان کی جانب سے افغانستان میں جنگ بندی کی پیشکش
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۸افغان طالبان نے قیدیوں کی رہائی کے بدلے 3 ماہ تک سیزفائر کی پیشکش کی ہے۔
-
طالبان کو عالمی حمایت حاصل نہیں: افغان وزیر خارجہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۰افغانستان کے وزیر خارجہ حنیف اتمر نے بھی تہران میں بین الافغان مذاکرات کے نتائج پر خوشی کا اظہار کیا ہے
-
افغان حکومت اور طالبان جنگ و خونریزی سے پرہیز کریں: سابق افغان صدر
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۲حکومت افغانستان اور طالبان گروپ کے درمیان امن مذاکرات کا نیا دور جلد شروع ہونے کی توقع ہے۔
-
داعش سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں، پاکستان ہمارا وطن ثانی ہے: طالبان
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۳داعش ہمارا دشمن ہے اور پاکستان ہمارا وطن ثانی ہے۔ یہ کہنا ہے طالبان کا۔
-
افغانستان، قندھار میں ہندوستانی قونصل خانے پر طالبان کا قبضہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰سفارتی آداب کا خیال رکھے جانے کے وعدوں کے باوجود طالبان ہندوستانی قونصل خانے میں گھس گئے
-
افغانستان میں طالبان اور افغان فوج میں گھمسان کی جنگ
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۹افغانستان کے مختلف علاقوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران طالبان اور افغان فوجیوں کے درمیان ہونے والی گھمسان کی جنگ میں کم از کم چار سو طالبان ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
بحران افغانستان کے پائیدار سیاسی حل پر زور
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶پاکستان کے وزیر خارجہ نے بحران افغانستان کے پائیدار سیاسی حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان میں عالمی طاقت کا جنازہ اٹھ گیا+ کارٹون
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹امریکا بری طرح سے شکست کھا کر افغانستان سے نکلنے پر مجبور ہو گیا۔
-
افغانستان، کابل اور قندھار میں بم دھماکے
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۹افغانستان میں2 بم دھماکوں میں4 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔