-
پاک-افغان سرحد پر پھر بھڑکی جنگ، دونوں طرف سے شدید فائرنگ، 5 کی موت کئی زخمی
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۳پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک بار پھر حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں۔ سرحد پر فائرنگ میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، جبکہ کئی دیگر کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔
-
عبداللہ عبداللہ افغانستان واپس لوٹ آئے
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سابق سربراہ اور افغانستان کے اعلی سیاستداں عبداللہ عبداللّٰہ ہندوستان میں اپنے اہل خانہ سے ملاقات اور اس ملک میں اپنے تینتالیس روزہ قیام کے بعد افغانستان واپس پہنچ گئے۔
-
عبداللہ عبداللہ کی جانب سے ایرانی امداد کی قدردانی
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سابق سربراہ نے افغان عوام کے لئۓ ایرانی حمایت و امداد کی قدردانی کی ہے۔
-
کابل کے شیعہ نشین محلے میں ہونے والے دہشتگردانہ دھماکے پر رد عمل جاری
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۴افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شیعہ نشین محلے میں ہونے والے پےدرپے تین دھماکوں پر بڑے پیمانے پر داخلی ، علاقائی اور عالمی سطح پر ردعمل جاری ہے۔
-
افغانستان میں خواتین کے مسائل کا جائزہ لیا جائے گا، طالبان
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۵افغانستان کی طالبان حکومت نے اعلان کیا ہے کہ قومی و اسلامی اقدار کے تناظر میں ملک میں خواتین کے مسائل کا جائزہ لیا جائے گا۔
-
افغان مہاجرین کے بارے میں ایران کے سفیر اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان صلاح و مشورہ، داعش کے حملے میں زخمی افغان شہریوں کو ایران منتقل کر دیا گیا
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰پڑوسی ملکوں منجملہ ایران میں افغان مہاجرین اور پناہ گزینوں کے بارے میں ایران اور افغان حکام کے درمیان صلاح مشورہ ہوا ہے۔
-
طالبان وسیع البنیاد حکومت کے قیام پر توجہ دیں، ایرانی رکن پارلیمنٹ
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳ایرانی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام پر توجہ دیں۔
-
عبدالله عبدالله نے ایران کے موقف کی قدردانی کی
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳ایران کے وزیر خارجہ سے افغانستان کے اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے ٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
طالبان نے حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ کو نظر بند کردیا
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷طالبان نے سابق افغان صدر حامدک رزئی اور اعلی مصالحتی کونسل کے صدر عبداللہ عبداللہ کو نظر بند کردیا ہے۔
-
کابل ایئرپورٹ پر ایک بار پھر بھگدڑ مزید سات افراد ہلاک
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۷کابل ہوائی اڈے پر ایک بار پھر افراتفری اور بھگدڑ کے نتیجے میں کم سے کم سات افغان شہری ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے ہیں- میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ کابل ایئر پورٹ کے حالات انتہائی سنگین اور افسوسناک ہیں۔