-
اقتصادی پروگرام - اقتصاد نامہ
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۳نشرہونے کی تاریخ 30/ 06/ 2019
-
ایران دباؤ کے سامنے جھکا ہے نہ مذاکرات کرے گا، ایرانی مندوب
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجیدتخت روانچی نے کہا ہے جب تک ایران پر دباؤ کا سلسلہ جاری رہے گا تہران مذاکرات نہیں کرے گا۔
-
فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے حامیوں کے خلاف کریک ڈاون
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۵فرانس میں یلوجیکٹ تحریک کے حامیوں نے 33 ویں سنیچر کو بھی سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کا سلسلہ جاری رکھا جس کے دوران پر تشدد واقعات رونما ہوئے۔
-
ٹرمپ کی پسپائی، چین کے ساتھ تجارتی جنگ بندی پراتفاق
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۲امریکا کی اپنے موقف سے پسپائی کے بعد دونوں ملکوں نے گزشتہ ایک برس سے ایک دوسرے پر ٹیکسوں کی گولہ باری کو روکنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تجارتی جنگ بندی پراتفاق کر لیا ہے۔
-
ویانا اجلاس آگے کی جانب قدم ، تاہم ناکافی
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۲ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ویانا اجلاس تعمیری مثبت اور آگے کی جانب قدم شمار ہوتا ہے تاہم ابھی ایران کے مطالبات کے عملی جامہ پہننے میں کافی فاصلہ ہے
-
ایران اور خطے کے بارے میں چند اہم اقتصادی خبریں
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۹نشرہونے کی تاریخ 23/ 06/ 2019
-
اقتصادی پروگرام - اقتصاد نامہ
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۹نشرہونے کی تاریخ 23/ 06/ 2019
-
ایران پاکستان تجارت کے فروغ پر تاکید
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۸وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے مختلف میدانوں منجملہ اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور روس اچھے دوست اور شراکت دار: روس
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۵روس نے ایران کے ساتھ اقتصادی تعلقات کے مزید فروغ پر تاکید کی۔
-
ایران اور خطے کے بارے میں چند اہم اقتصادی خبریں
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۷نشرہونے کی تاریخ 16/ 06/ 2019