-
پاکستان میں ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کی اقتصادی کمیٹی کا اجلاس
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۰ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کی اقتصادی کمیٹی کا دو روزہ اجلاس منگل کے روز پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں شروع ہوا۔ جس میں اسلامی جمہوریہ ایران سمیت انیس ملکوں کے پچاس سے زائد پارلیمانی وفود نے شرکت کی۔
-
یورپ کو سالانہ تیس ارب مکعب میٹر گیس کی فراہمی کا منصوبہ
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران یورپ کو سالانہ تیس ارب مکعب میٹر گیس کی فراہمی کے لئے تیار ہے۔
-
ایران کی برآمدات بیس ارب ڈالر
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۴رواں مالی سال کے اختتام تک ایران کی برآمدات بیس ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی
-
ایران کی غیرپیٹرولیم برآمدات دو سو ارب ڈالر
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۴ایران نے اپنی غیرپیٹرولیم برآمدات کو دو سو ارب ڈالر سالانہ تک بڑھانے کے لیے منصوبہ بندی کی ہے۔
-
ایران اور فرانس کی مشترکہ کار ساز کمپنی کا قیام
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۲ایران کی کار ساز کمپنی سایپا اور فرانس کی سیٹروئن نے مشترکہ کمپنی کے قیام کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔
-
پاکستان: پرانے ڈیزائن کے تمام کرنسی نوٹ منسوخ، نئے نوٹ جاری کرنے کا فیصلہ
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۴پاکستان نے پرانے ڈیزائن کے تمام کرنسی نوٹوں کو منسوخ کرکے نئے نوٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے
-
ایران پاکستان آزادانہ تجارت کے فروغ پر زور
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۳ایران کے وزیر تجارت محمد رضا نعمت زادہ نے پاکستان کے ساتھ آزادانہ تجارت کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
ریاضی کے عالمی اولمپیاڈ میں ایرانی ٹیم کی برتری
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۱ایران کی اسکول ٹیم نے ریاضی کے عالمی مقابلوں میں چاندی اور کانسی کے تین تین تمغے حاصل کیے ہیں۔
-
ایرانی تیل کی برآمدات میں اضافہ
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۷ایرانی تیل کی برآمدات کی سطح دوگنی ہوگئی ہے ۔
-
ایران عالمی اسٹاک ایکسچنیج فیڈریشن ڈبلیو ایف ای میں شامل
Jul ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران عالمی اسٹاک ایکسچنیج فیڈریشن ڈبلیو ایف ای کا رکن بن گیا ہے۔