-
ایران اور پاکستان کے مابین کئی معاہدوں پر دستخط
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے كہا كہ دونوں ممالک تجارتی اور اقتصادی شعبوں ميں باہمی سرگرميوں كو وسعت دينے كے لئے اہم اقدامات اٹھانے كے لئے پُرعزم ہيں اور اس مقصد كے لئے كسی بھی كوشش سے دريغ نہيں كريں گے.
-
ظالمانہ پابندیاں خواتین کی ترقی میں رکاوٹ
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ظالمانہ پابندیاں خواتین کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔
-
پیشرفتہ ایرانی ٹینک "کرار"کی رونمائی
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع کی موجودگی میں مقامی سطح پر تیار کئے گئے پیشرفتہ ٹینک " کرار" کی رونمائی ہوگئی۔
-
ایران پاکستان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم نے دونوں برادر اور ہمسایہ ملکوں کے درمیان تعلقات کو زیادہ سے زیادہ مضبوط بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان کشیدگی سے پاک بحر ہند کا خواھاں
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۵پاکستان کےمشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کشیدگی سے پاک بحر ہند چاہتا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان اقتصادی تعاون کا سلسلہ جاری
Dec ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات پاکستان کے سفیر نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے اقتصادی تعاون کے پیش نظر مستقبل میں تہران اور اسلام آباد کے تعلقات میں مزید فروغ آئے گا۔
-
ایران اور روس کے اقتصادی تعاون کے مشترکہ کمیشن کا تیرہواں اجلاس تہران میں شروع
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے اقتصادی تعاون کے مشترکہ کمیشہ کا تیرہواں اجلاس آج اتوار کے روز تہران میں شروع ہو گیا۔
-
ڈالر کے مقابلے میں سعودی ریال کی قدر میں کمی
Sep ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۵امریکی کانگریس کی جانب سے صدر باراک اوباما کے ویٹو کو رد کیے جانے اور گیارہ ستمبر کے دہشت گردانہ حملوں کا شکار ہونے والوں کے اہل خانہ کی جانب سے سعودی عرب سے ہرجانے کا مطالبہ کرنے کے قانون کی منظوری کے بعد سعودی ریال کی قدر میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔
-
اوپیک نے الجزیرہ اجلاس میں غیرمعمولی فیصلہ کیا: ایران
Sep ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۸ایران کے وزیر پیٹرولیم نے اوپیک کے مشاورتی اجلاس کے نتیجے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوپیک نے بدھ کے روز ایک غیرمعمولی فیصلہ کیا ہے۔
-
اوپیک نے تیل کی پیداوار میں کمی کر دی
Sep ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۳تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک نے اپنی تیل کی یومیہ پیداوار تینتیس اعشاریہ دو چار ملین بیرل سے کم کر کے بتیس اعشاریہ پانچ ملین بیرل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔