-
امریکہ، کورونا متاثرین کی تعداد سولہ لاکھ کو پار کر گئی
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۳اٹھائیس ہزار نئے کیسز سامنے آنے کے بعد امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد سولہ لاکھ بیس ہزار ہوگئی ہے۔
-
کارخانے چلتے رہیں اور معیشت کو نقصان نہ پہنچنے پائے: عمران خان
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۶پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ ملک میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ اس طرح روکنا چاہتے ہیں کہ کارخانے چلتے رہیں اور معیشت کو نقصان نہ پہنچنے پائے۔
-
پاکستان: ایمنسٹی اسکیم کا مقصد کالے دھن کو سفید کرنے کا موقع فراہم کرنا
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۰پاکستان کےمشیرخزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ ایمنسٹی اسکیم کا مقصد کالے دھن کو سفید کرنے کا موقع دینا ہے۔
-
معاشی مسائل کے حل کے لیے ترکی اور پاکستان کے الگ الگ فیصلے
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۰پاکستان کی حکومت نے معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ ترکی نے کہا ہے کہ اس نے ہمیشہ کے لئے آئی ایم ایف کے باب کو بند کردیا ہے۔
-
ہندوستان نے چابہار کی ترقی کے لیے رقم مختص کر دی
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۹ہندوستان کی حکومت نے ایران کی چابہار بندرگاہ کی ترقی کے لیے ڈیڑھ سو ملین ڈالر کی رقم مختص کی ہے۔
-
سعودی عرب کے مالی ذخائر میں زبردست کمی
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۰تیل کی قیمتوں میں کمی ، جنگ یمن اور خطے کے بحرانوں کو ہوا دینے کے سبب سعودی عرب کے مالی ذخائر میں زبرست کمی واقع ہوگئی ہے۔
-
اقتصادنامہ 28 جنوری
Jan ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۶اقتصادنامہ نشر ہونے کی تاریخ 28 جنوری
-
ایران : تجارتی لین دین میں زبردست اضافہ
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۸یورپی یونین کے اقتصادی ماہرین نے ایران اور یورپ کے درمیان تجارتی لین دین میں چھ گنا سے زیادہ اضافہ ہونے کی خبر دی ہے-
-
فرانس ہندوستان میں سالانہ ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا: فرانسوا اولاند
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۸فرانس نے ہندوستان میں سالانہ ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران اور چین کے درمیان مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کا معاہدہ
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۶ایران اور چین کے درمیان مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں ۔