-
نوجوانوں کو اسکلز سے لیس کر کے روزگار کے قابل بنائیں گے: عمران خان
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴پاکستان کے وزیراعظم نے ملک میں متوسط اور درمیان درجے کی صنعتوں کے فروغ اور نوجوانوں کو جدید ترین ٹیکنالوجیوں کی تربیت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
لبنان میں مظاہروں کا سلسلہ جاری
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷لبنان ميں ہنگاموں پر قابو پانے کے لئے فوج میدان ميں آگئي۔
-
پاکستان کے وزیراعظم سری لنکا کے دورے پر روانہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰پاکستان کےوزیراعظم دو روزہ دورے پر آج صبح سری لنکا کیلئے روانہ ہو گئے۔
-
چین کے خلاف ٹریڈ ٹیرف جوں کا توں رہے گا:امریکی وزیر خزانہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۱امریکی وزارت خزانہ نے چین سے درآمد کی جانے والی اشیا پر ٹرمپ انتطامیہ کے عائد کردہ ٹیرف کو جوں کا توں باقی رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
آج ہمیں ایک مسلط کردہ اقتصادی جنگ کا سامنا ہے: صدر ایران
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ آج ہم ایک مسلط کردہ اقتصادی جنگ سے روبرو ہیں اور ہمیں ملت ایران کی بیالیس سال کی استقامت، صبر، پامردی اور ملک کی تعمیر و دفاع کے لئے اس کا شکرگزار ہونا چاہئے۔
-
چھپن فیصد غیر ملکی سرمایہ کاری، ’حد اکثر دباؤ پالیسی‘ کی ناکامی کا ثبوت ہے: صدر ایران
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ملک کے آزاد علاقوں میں انجام پانے والی غیرملکی سرمایہ کاری میں چھپن فیصد اضافے کو زیادہ سے زیادہ دباؤ اور اقتصادی دہشتگردی کی شکست کی علامت قرار دیا ہے۔
-
کسی بھی سرمایہ کار کو عدم تحفظ کا احساس نہیں ہونا چاہئے: صدر روحانی
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ملک میں قانونی طور پر فعال کسی بھی سرمایہ کار کو اقتصادی ، سماجی اور سیاسی عدم تحفظ کا احساس نہیں ہونا چاہئے۔
-
"رفسجان" پستے کی دنیا کا دارالخلافہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۲پستے کی برآمدات کی مد میں ایران کو ایک ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا ہے۔
-
ایران دنیا کو زیادہ آسانی سےسستی انرجی فراہم کر سکتا ہے: صدر روحانی
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۰صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کچھ معاملات میں علاقے حتی دنیا کی انرجی کی ضروریات کو سستے داموں پر اور آسانی سے پورا کر سکتا ہے۔
-
اقتصادی جنگ میں ملت ایران کی استقامت ثمربخش رہی: صدر روحانی
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے دشمنوں کی اقتصادی جنگ کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت و پائیداری کو ثمربخش اور قابل تعریف بتایا ہے