-
سوڈان میں خونریز جھڑپیں انسانی تباہی میں بدل رہی ہیں: اقوام متحدہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶سوڈان میں اقوامِ متحدہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ سوڈانی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے رہنماؤں سے بات چیت ہوئی ہے۔
-
سلامتی کونسل کی خاموشی اور جوابدہی کے فقدان نے صیہونی حکومت کو مزید گستاخ بنا دیا: ایران (ویڈیو)
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۹سلامتی کونسل نے اپنی خاموشی سے فلسطینی عوام کو ایک دائمی انتہا پسندی کی زد پر لا کھڑا کیا ہے، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہی۔
-
اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کو نیویارک سے کسی اور ملک منتقل کیا جائے: روس کی تجویز
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۲روس کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر کو امریکہ کے شہر نیویارک سے باہر کسی اور ملک منتقل کرنے کی تجویز کو ایک اچھا آئیڈیا قرار دیا ہے کہ جس کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
-
امریکہ کی یکطرفہ پالیسیاں عالمی استحکام کے لئے سنجیدہ خطرہ: ایران
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۶اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے امریکا کے خود سرانہ اقدامات کو کثیر جہتی رجحان کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
سوڈان میں 3 روزکی جنگ بندی
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۱سوڈان کی فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے آج سے 72 گھنٹے کیلئے جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن کی ریاض سے وابستگی کا دور گذر گيا
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۰یمن کے اعلی حکام کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کررہا ہے۔
-
کینیڈا میں ایک بار پھر چالیس بچوں کی بے نام قبریں دریافت
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۱کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے ایک اور بورڈنگ اسکول سے مزید چالیس بے نام قبریں دریافت ہوئی ہیں ۔ بے نام اور اجتماعی قبروں کا پتہ لگانے کے لیے تحقیقات ایک سال قبل لواحقین کی درخواست پر شروع کی گئی تھیں ۔ تحقیقاتی ٹیم کے مطابق یہ بے نام قبریں سینٹ آگسٹین اسکول اور اس کے ارد گرد کے علاقے میں واقع ہیں۔
-
افغانستان میں قحط و بھوک مری پر عالمی ادارہ صحت کا انتباہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵عالمی ادارہ صحت نے افغانستان میں غربت و غذائی بحران بڑھنے پر سخت انتباہ دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ دوغلی پالیسی کی بیماری میں مبتلا ہے: یمنی عہدے دار
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۰یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے انسانی حقوق کے وزیر کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ انسانی حقوق اور آزادی کے حوالے سے صرف بیان جاری کرتا ہے اور اقوام متحدہ کا انسانی حقوق اور آزادی کے حوالے سے دوھرا معیار ہے۔
-
خواتین کے مسئلے پر اقوامِ متحدہ کا افغانستان سے نکلنے کا فیصلہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۲اقوامِ متحدہ کے مطابق افغان یو این خواتین عملے کو کام کی اجازت نہ ملی تو مئی میں افغانستان چھوڑ دیں گے۔