-
دنیا کو بڑے اور ٹھوس خطرات کا سامنا ہے، سیکریٹری جنرل
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ دنیا کو اس وقت بڑے اور شدید خطرات کا سامنا ہے۔
-
اقوام متحدہ طاقتور ممالک کا ادارہ بننے کے بجائے اقوام عالم کا ادارہ بنے: صدر ایران
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۷اقوام متحدہ کو طاقتور حکومتوں کے ایک ادارے کے بجائے اقوام عالم کا ایک ادارہ بن کر کام کرنے کی ضرورت ہے، یہ بات صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے نیویارک پہنچنے پر کہی۔
-
لڑکیوں کو تعلیم سے محروم رکھنا ملک و قوم سے غداری ہے، افغان مندوب
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۴اقوام متحدہ میں افغانستان کے ناظم الامور نصیر احمد فائق نے لڑکیوں کی تعلیم سے محرومی کو ملک کے مستقبل کے ساتھ خیانت قرار دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں بائیڈن سے ملاقات نا ممکن: صدر رئیسی
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۸صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر بائیڈن سے ملاقات ناممکن ہے۔
-
افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول کھولے جانے کا مطالبہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول کھولے جانے پر زو ر دیا ہے۔
-
کرونا کا خاتمہ قریب ہے
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۸عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کورونا کے عنقریب خاتمے کا عندیہ دیا ہے۔
-
شام پر مسلسل صیہونی جارحیت جنگی جرم ہے، اسرائیل کو جوابدہ بنایا جائے: ایران
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے شام پر صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اُسے ایک جنگی جرم قرار دیا۔
-
دنیا کو بہتر بنانے کے لئے اقوام متحدہ کو متحرک ہونے کی ضرورت: گوترش
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ دنیا میں امن و استحکام اور اسے بہتر بنانے کے لئے سفارتکاری اور صلاح و مشورے نیز مذاکرات و گفتگو کی اشد ضرورت ہے۔
-
پاکستان میں سیلاب کے بعد خوراک کا بحران، ریڈکراس نے خبردار کیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۹بین الاقوامی ریڈکراس سوسائٹی کے مطابق پاکستان میں غذائی قلت کا شکار ہونے والے لوگوں کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہوسکتا ہے۔
-
ملک میں موجودہ بحران کے ذمہ دار امریکہ اور ترکیہ ہیں: شام
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۱شام کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی قبضے اور تیل چوری اور ترکی کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت، بحران جاری رہنے کی اصل وجوہات ہیں۔