-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کی یوکرین میں جنگ کے خاتمے کی اپیل
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے یوکرین میں بلاسبب جاری جنگ کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے جس کے نتیجے میں عام لوگوں کے لئے بہت زیادہ مسائل و مشکلات پیدا ہوئی ہیں۔
-
یوکرینی پناہ گزینوں کی تعداد 35 لاکھ سے تجاوز کر گئی: اقوام متحدہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸پناہ گزینوں کے امور میں اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ یوکرین پر روسی فوج کے حملے کے بعد سے اب تک 35 لاکھ سے زائد لوگ اپنا ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔
-
امریکہ کی جراثیمی تجربہ گاہوں کے منفی اثرات کے ثبوت یواین او میں پیش
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵روس نے یوکرین میں امریکا کی جراثیمی تجربہ گاہوں کو علاقے کے عوام کی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
انسانی حقوق سے متعلق بے بنیاد رپورٹ ایران کی جانب سے مسترد
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ پولیٹکل اور سلیکٹیو اپروچ کے نتیجے میں انسانی حقوق کی صورتحال کو بہتر بنانے میں مدد ملنا تو کجا بلکہ نقصان پہنچے گا اور انسانی اقدار کمزور پڑجائیں گی۔
-
جنرل سلیمانی کے قتل سے دہشتگردی کے خلاف جنگ کو نقصان پہنچا: ایران
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۹جنرل قاسم سلیمانی کا قتل دہشتگردی کے خلاف جاری محاذ آرائی کے لئے تباہ کن ثابت ہوا ہے، یہ بات اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران کی نمائندہ خاتون مریم صفری نے کہی۔
-
اقوام متحدہ کے مشن کی افغانستان میں ایک سال کے لئے مدت میں توسیع
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں عالمی ادارے کے مشن کی مدت میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی لیکن روس نے قرار داد کو طالبان کے اقتدار پر قبضے کے بعد نئی حقیقتوں سے لاعلم قرار دیتے ہوئے قرارداد پر ووٹنگ میں حصہ لینے سے پرہیز کیا۔
-
اقوام متحدہ کی نظر میں جنگ یمن میں عام شہریوں کے جانی نقصان کی تعداد
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے یمن کے لئے امداد کی جمع آوری کے لئے ایک ویڈیو کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ یمن کی جنگ میں کم از کم صرف دس ہزار بچے مارے گئے ہیں۔ دوسری جانب سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صنعا سمیت مختلف علاقوں پر بمباری اور توپ خانوں نے گولہ باری کی ہے۔
-
ویانا میں سمجھوتے کا حصول قریب، رافائل گروسی
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۶آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کے تعلق سے ویانا مذاکرات اب سمجھوتے کے حصول کے بہت قریب تک پہنچ گئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ نے میانمار کی فوج کے کمانڈر کو جنگی مجرم قرار دے دیا
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۲اقوام متحدہ نے میانمار میں کودتا کے بارے میں ایک جامع رپورٹ سامنے آنے کے بعد اس ملک کی فوج کے کمانڈر کو جنگی مجرم قراردے دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی طرف سے 15 مارچ، اسلاموفوبیا کے خلاف جدوجہد کا دن مقرر
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹اقوام متحدہ نے 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے خلاف جدوجہد کے دن کے طور پر تسلیم کر لیا ہے۔