-
انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانے والے، خود انسانی حقوق کے دعوے دار نہیں ہو سکتے: ایران
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے انسانی حقوق کمیشن نے انسانی حقوق کے سلسلے میں اقوام متحدہ متحدہ کے خصوصی رپورٹر جاوید رحمان کی رپورٹ کو غیر منصفانہ اور سیاسی قرار دے کر مسترد کر دیا۔
-
سلامتی کونسل اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے: ایران
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کو اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرکے ناجائز صہیونی حکومت کو شام کیخلاف مسلسل جارحیت اور جولان پر قبضے کے خاتمے پر مجبور کرنا ہوگا۔
-
عالمی برادری کو افغانستان کے عوام کی مدد کرنی چاہئیے: ایران
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۳ایران نے کہا ہے کہ افغانستان کے عوام کو فوری امداد کی ضرورت ہے۔ اور عالمی برادری کو مل کر افغانستان کے عوام کی مدد کرنی چاہئیے۔
-
یمنی عوام کے لئے بھیجی گئی انسان دوستانہ امداد، سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں میں پہنچی، یمن نے اقوام متحدہ سے وضاحت طلب کی
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷یمن کی انسانی حقوق کی وزارت نے یونیسف کی غذائی امداد کے سامان مآرب میں سعودی اتحاد کے فوجی اڈے میں ملنے پر تنقید کی ہے۔
-
انسانی حقوق کا معاملہ اب دیگر ممالک کو تنگ کرنے کا ایک سیاسی ہتھیار ہے: ایران
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر جاوید رحمان کی رپورٹ کو ایران نے یہ کہتے ہوئے مسترد کر دیا ہے کہ یہ رپورٹ دہشتگردانہ ذرائع کو استعمال کرتے ہوئے تیار کی گئی ہے۔
-
یمنی فورسز کی کامیابیوں اور مزاحمت کی حمایت میں یمنی عوام کا مظاہرہ/ صنعا: اقوام متحدہ یمن میں سعودی جرائم کو نظر انداز کر رہا ہے
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۳یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا مین ایک بڑا اجتماع کر کے جارح سعودی اتحاد کے مقابلے میں استقامت و مزاحمت جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے جنگی محاذوں کی حمایت پر تاکید کی ہے۔
-
عراقی الیکشن کمیشن کا سات شکایات کا جائزہ لینے کا اعلان
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۸عراق کے الیکشن کمیشن نے حالیہ پارلیمانی انتخابات کے بارے میں دائر کی جانے والی ایک سو اکیاسی شکایات میں سے ، سات شکایت کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے، مذکورہ حلقوں کے نتائج کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
-
جنگ یمن کے تعلق سے سلامتی کونسل کی منافقت
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان کی تعمیر و ترقی کا اصل بوجھ وہاں ۲۰ سال تک موجود رہنے والے ممالک اٹھائیں: ماسکو کانفرنس
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵افغانستان کے بارے میں بدھ کو ماسکو میں منعقدہ کانفرنس میں ایک طرف جہاں طالبان سے وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل کا مطالبہ ہوا تو دوسری طرف افغانستان کو اقتصادی و انسانی بحران سے نکالنے کے لئے اقوام متحدہ کی سرپرستی میں ڈونر کانفرنس (عطیہ دینے والے ممالک کے اجلاس) کے انعقاد کا بھی مطالبہ کیا گیا۔
-
ایران محسوس نتائج کے حامل مذاکرات کا خواہاں ہے: وزیر خارجہ امیر عبداللہیان
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے مابین گفتگو ہوئی جس میں جوہری مذاکرات اور افغانستان کے حالات پر تبادلہ خیال ہوا۔