SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اقوام متحدہ

  • افغانستان کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس

    افغانستان کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس

    Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۳

    افغانستان کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے شرکا نے تاکید کی ہے کہ اس بین الاقوامی ادارے کو چاہئے کہ طالبان کے زیرکنٹرول افغانستان کے لئے انسان دوستانہ امداد کی فراہمی جاری رکھے۔

  • ایران کا جوہری اسلحوں کے خاتمے کو بین الاقوامی نظام کے ایجنڈے میں باقی رکھنے کا مطالبہ

    ایران کا جوہری اسلحوں کے خاتمے کو بین الاقوامی نظام کے ایجنڈے میں باقی رکھنے کا مطالبہ

    Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴

    اسلامی جمہوریہ ایران نے جوہری اسلحوں کے خاتمے کو بین الاقوامی نظام کے ایجنڈے میں باقی رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • افغانستان کی صورتحال پر اقوام متحدہ کا انتباہ

    افغانستان کی صورتحال پر اقوام متحدہ کا انتباہ

    Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲

    اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ اس وقت افغانستان کی آدھی آبادی کو انسان دوستانہ امداد کی ضرورت ہے۔

  • افغانستان کے بارے میں عمران خان اور گوترش کی ٹیلی فونی گفتگو

    افغانستان کے بارے میں عمران خان اور گوترش کی ٹیلی فونی گفتگو

    Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۸

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے ٹیلیفونی گفتگو میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد افغانستان میں پیدا ہونے والی صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • افغانستان، درہ پنجشیر میں گھمسان کی جنگ، فریقین کی جانب سے کامیابیوں کے دعوے

    افغانستان، درہ پنجشیر میں گھمسان کی جنگ، فریقین کی جانب سے کامیابیوں کے دعوے

    Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷

    افغانستان کی وادی پنجشیر میں جنگ جاری ہے۔ اس درمیان طالبان نے وادی پر قبضے کا دعوی کیا تھا جس کو احمد مسعود کے قومی مزاحمتی محاذ نے مسترد کردیا ہے۔

  • افغانستان میں انسانی المیے کا خطرہ ہے: اقوام متحدہ

    افغانستان میں انسانی المیے کا خطرہ ہے: اقوام متحدہ

    Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۲

    اقوام متحدہ کے سربراہ نے افغانستان میں انسانی المیے کےبارے میں سخت خبردار کیا ہے۔

  •  اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعاون کے لئے آمادہ ہیں: اقوام متحدہ

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعاون کے لئے آمادہ ہیں: اقوام متحدہ

    Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳

    اقوام متحدہ کے سربراہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے نام ایک پیغام میں کہ اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

  • طالبان نے سیف زون بنانے سے متعلق فرانس کے صدر کی تجویز کو مسترد کردیا

    طالبان نے سیف زون بنانے سے متعلق فرانس کے صدر کی تجویز کو مسترد کردیا

    Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷

    افغانستان کی صورتحال پر آج اقوام متحدہ کا اجلاس ہونے والا ہے۔

  • افغانستان کے مسئلہ پراقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس

    افغانستان کے مسئلہ پراقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس

    Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰

    افغانستان کے مسئلہ پر اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس آج ہو گا۔

  • سلامتی کونسل صیہونی جرائم و دہشتگردی کو لگام دے: ایران

    سلامتی کونسل صیہونی جرائم و دہشتگردی کو لگام دے: ایران

    Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۶

    ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عالمی امن و استحکام کے لئے خطرہ بن چکے غاصب صیہونی حکومت کے مجرمانہ اور دہشتگردانہ اقدامات کو لگام دے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ: 74 فیصد انڈرگریجویٹ طلبہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نسل کُشی کر رہا ہے: تازہ سروے

    امریکہ: 74 فیصد انڈرگریجویٹ طلبہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نسل کُشی کر رہا ہے: تازہ سروے

    ۲۲ minutes ago
  • پاکستان پائیدارعلاقائی امن کے لئے پُرعزم، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت خطے میں کشیدگی کم کرنے کی جانب اہم قدم: شہباز شریف

  • علاقائی ممالک کا تعاون پائیدار امن و سلامتی کا ضامن: صدر پزشکیان

  • ہندوستان میں 1901ء کے بعد سے اگست سب سے گرم رہا، ستمبر میں درجۂ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان

  • امریکہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت میں واپس آئے اور اپنی ذمہ داریاں پوری کرے: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS