-
اقوام متحدہ اور سعودی عرب پر یمنی حکام کی تنقید
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۰یمنی حکام نے سعودی اتحاد کی جانب سے یمن کے تیل بردار بحری جہازوں کو روکے جانے کے ابتر نتائج کا ذمہ دار اقوام متحدہ کو قرار دیا ہے۔
-
لیبیا میں انتخابات کے حالات سازگار نہ ہونے پر اقوام متحدہ کی تشویش
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۵لیبیا کے امور میں اقوام متحدہ کے کوآرڈینیٹر نے لیبیا میں انتخابات کے حالات سازگار نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
اسمگلروں کے ساتھ جھڑپ میں ایران کے تین پولیس اہلکار شہید
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۳منشیات کے اسمگلروں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں ایران کے تین پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔
-
افغانستان میں انسانی المیئے کے خدشات
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۵افغانستان میں پناہگزینوں کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر اقوام متحدہ نے عالمی برادری کو خبردار کرتے ہوئے ان سے افغانستان کے لئے امداد کی اپیل کی ہے۔
-
دواؤں پرپابندی جنگی جرم ہے: ایران
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
دواؤں اور طبی آلات پر پابندی، جنگی جرم ہے: ایران
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰دواؤں اور طبی آلات پر پابندی ایک جنگی جرم ہے، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہی۔
-
الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کے ایک سو چوراسی واقعات
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۵یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی عرب اور اس کے زرخرید ایجنٹوں نے صوبہ الحدیدہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ایک سو چوراسی بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔
-
ایران کا اقدام قرار داد 2231 کے دائرے میں ہے
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱ایران نے کہا ہے کہ تہران کا اقدام سلامتی کونسل کی قرار داد نمبر2231 اور جوہری معاہدے کی شق 26 اور 36 کے دائرے میں ہے۔ تاہم امریکہ ایران پر زیادہ سے زیادہ دباو ڈالنے کی اپنی پالیسی سے دستبردار ہونے کیلئے تیار نہیں ہے۔
-
کانچ کی دیوار - ڈاکومینٹری پروگرام
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۸نشرہونے کی تاریخ 03/ 07/ 2021
-
ایٹمی معاہدے کا احیا امریکا اور یورپ پر منحصر ہے
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۲سحر نیوز رپورٹ