-
مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھیں؛ جامع ایٹمی معاہدے کے رکن ممالک سے اقوام متحدہ کی اپیل
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے جامع ایٹمی معاہدے جے سی پی او اے اور سلامتی کونسل کے اراکین سے اپیل کی ہے کہ پرامن حل کے لئے سفارتکاری اور مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھیں۔
-
ایران کے خلاف پابندیوں کو لوٹانا، انتہائی غیرتعمیری ہے: چین
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۹چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گوئو جیاکون نے یورپی ٹرائیکا کی جانب سے اسنیپ بیک مکینزم کو فعال کرنے کے اعلان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے انتہائی غیرتعمیری قرار دیا ہے۔
-
اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے مابین سفارتکاری کا راستہ ہموار کرنا چاہتا ہے: محمد اسحاق ڈار
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ایک پریس کانفرنس کے دوران ایران اور پاکستان کے برادرانہ تعلقات کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تہران اور واشنگٹن کے مابین سفارتکاری کا راستہ ہموار کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
لیزا کک نے اپنی برطرفی کو عدالت میں چیلنج کردیا
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲امریکا کے فیڈرل ریزرو بینک کی گورنر لیزا کک نے اپنی برطرفی کو عدالت میں چیلنج کردیا ہے۔
-
ایران کے خلاف یورپی ٹرائیکا کا اقدام غیرقانونی؛ روس
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱اقوام متحدہ میں روس کے نائب مندوب نے کہا کہ یورپی ممالک کا ایران کے خلاف اسنیپ بیک میکانزم کا استعمال غیر موثر ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیشم و عالمی خبریں
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/08/28
-
سلامتی کونسل: غزہ میں نسل کشی روکی جائے
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ کے علاوہ تمام اراکین نے غزہ میں جاری صہیونی مظالم اور فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے پر زور دیا۔
-
پاکستان، ایران مخالف پابندیوں کوبائی پاس کرنے کے لیے عملی اقدامات کرے: سابق پاکستانی سفیر کا حکومت کو مشورہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۳کہنہ مشق سفارت کار اور تہران میں پاکستان کے سابق سفیر نے اسلام آباد حکومت کو ایران کے مخالف پابندیوں کو بائی پاس کرنے کی غرض سے عملی راہیں تلاش کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
غزہ قحط زدہ علاقہ قرار، 280000 فلسطینی بھوک سے مر رہے ہیں؛ اقوام متحدہ کی دل دہلانے والی رپورٹ
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۵اقوام متحدہ کی جانب سے غزہ کو قحط زدہ قرار دے دیا گیا ہے، غزہ کے بعض علاقے قحط زدہ ہو چکے ہیں اور یہ صورتحال آئندہ ماہ مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔
-
شام کی بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہار؛ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۲اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر اور مستقل مندوب نے شام میں بگڑتی انسانی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کے خلاف کسی بھی سازش کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔