-
صمود فلوٹیلا پر اسرائیل کے حملے کے خلاف پاکستان میں مظاہرے
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۰پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں عوام نے فلسطین کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
پاکستان: بلوچستان میں کم سے کم سات دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں انسداد دہشت گردی آپریشن میں کم سے کم سات دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
وسیع مخالفت کے بعد پاکستانی وزیر خارجہ کی صفائی، ٹرمپ نے جن 20 نکات کا اعلان کیا ہے وہ ہمارے نہیں، ہم اسرائیل مخالف ہیں
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۶پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جن 20 نکات کا اعلان کیا ہے وہ ہمارے نہیں ہیں۔ یہ ڈرافٹ من و عن نہیں ہے، اس میں تبدیلی کی گئی ہے۔
-
اب صیہونی جرائم کا حساب لینے کا وقت آپہنچا ہے : اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران کے نمائندے کا بیان
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران کے نمائندے علی بحرینی نے کہا ہےکہ اب صیہونی حکومت کے جرائم کا عملی جواب دینے کا وقت آگیا ہے۔
-
غزہ میں بھوک اور قحط کا قہر، سینکڑوں فلسطینی شہید
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ قحط اور بھکمری کے باعث اب تک چار سو ترپن فلسلطینی شہید ہوئے ہیں
-
اقوام متحدہ کی پالیسی پر ایران کا اعتراض، عالمی حکومتوں کو دی گئی اطلاع پر تنقید
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران نے منسوخ شدہ قرار دادوں کی بحالی کی اقوام متحدہ کی جانب سے دنیا کی حکومتوں کو اطلاع دیئے جانے پر سخت اعتراض کیا ہے
-
دنیا میں تشدد اور جارحیت پر قابو پانے میں عالمی ادارے ناکام رہے ہیں : صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے دنیا سے جنگ و خونریزی، تشدد اور ظلم و جارحیت ختم کرنے میں عالمی تنظیم اور بین الاقوامی اداروں کو ناکام قرار دیا ہے۔
-
ایران مخالف پابندیوں کی بحالی غیر قانونی، ناقابل قبول اور ناقابل عمل ہے : روس
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۰روس نے ایران مخالف پابندیوں کی بحالی کو غیر قانونی، ناقابل قبول اور ناقابل عمل قرار دیا ہے
-
صدر مملکت نیویارک کا دورہ مکمل کر کے تہران روانہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ایران کا موقف بیان کرنے اور مختلف ممالک کے سربراہوں سے ملاقات کے بعد ایران کے لئے روانہ ہوگئے ہیں
-
دنیا کے آنکھوں کے سامنے غزہ میں ہو رہی نسل کشی پر ہماری خاموشی کو آنے والی نسلیں اور نہ ہی تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے صدر محمد یونس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کہا کہ غزہ میں نسل کشی دن کی روشنی میں اور سب کے سامنے ہورہی ہے۔