-
غلط معلومات کا پھیلاؤ عالمی امن کے لیے بڑا خطرہ ہے: اسحاق ڈار
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ غلط معلومات کا پھیلاؤ عالمی امن کے لیے بڑا خطرہ بن چکا ہے۔
-
غزہ پٹی پرصیہونی حملوں میں 19 فلسطینی شہید
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۵غزہ کے مختلف علاقوں غاصب صیہونی حکومت کے جاری حملوں میں کم از کم انیس فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
یمن پر امریکی حملے عالمی امن کے لئے خطرہ ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۵ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے یمن پر امریکی حملوں کو عالمی امن کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل غزہ میں امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ؛ اقوام متحدہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے 70 فیصد غزہ کو زبردستی خالی کرنے کا حکم یا اسرائيلی فوج نے اس کو ممنوعہ علاقہ قرار دے دیا ہے۔
-
غزہ میں اسپتال پر صیہونیوں کے حملے پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی تشویش
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۱اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش نے غزہ کے الاہلی اسپتال پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
شہدائے غزہ کی تعداد پچاس ہزار چھے سو نوے سے بڑھ گئی
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۹غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں شہدائے غزہ کی تعداد پچاس ہزار چھے سو نوے سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
فلسطینی کاز: غزہ صیہونی حکومت کے مسلسل نشانے پر
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/5
-
برطانیہ اور جرمنی کے اقدام کی مذمت، انسانی حقوق کونسل سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انسانی حقوق کونسل میں، ایران کے خلاف قرار داد پیش کرنے کے برطانیہ اور جرمنی کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/04/04
-
غزہ پر دہشت گرد اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، 100 سے زائد فلسطینی شہید، ایمبولینسوں کو بھی بنایا نشانہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۹قابض صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، جن میں مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔