-
امریکہ غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی کا حامی
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ نے غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی کی بھرپور حمایت کی ہے ۔
-
مغربی ایشیا میں کشیدگی، دنیا بھرمیں اسرائیلی سفارتخانوں کو نشانہ بنائے جانے کا خطرہ ؟
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۴اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے مغربی ایشیا میں کشیدگی بڑھنے کے امکان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/08
-
غزہ میں فوری جنگ بندی پر اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی تاکید
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایک بار پھر غزہ میں فائر بندی اور اسرائيلی حملے بند کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملے کی مذمت
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۷نشر ہونے کی تاریخ 2024/03/29
-
غزہ میں قحط کے آثار، عالمی عدالت نے دیا انتباہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷عالمی عدالت نے اسرائیل کو قحط سے پرہیز کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
ہیگ کی عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو حکم دے دیا
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۳ہیگ کی عالمی عدالت انصاف نے صیہونی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ غزہ میں قحط اور بھوک مری کی صورتحال کا خاتمہ کرے اور شہریوں تک انسان دوستانہ امداد پہنچنے دے ۔ جنوبی افریقہ نے ہیگ کی عالمی عدالت انصاف کے اس حکم کا خیرمقدم کیا ہے
-
غزہ سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ پر ایران کا بیان
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۵اسلامی جمہوریہ ا یران نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی عوام کی منظم نسل کشی کے لئے، صیہونی حکومت کے ساتھ ہی دنیا کی قومی حکومتوں اور بین الاقوامی سیاسی و قانونی اداروں کو بھی جواب دہ قرار دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بھی روزے رکھ رہے ہیں، فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریش بھی ماہ رمضان المبارک میں روزے رکھ رہے ہیں اور وہ فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے یہ روزے رکھ رہے ہیں۔