SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اقوام متحدہ

  • قالیباف: ہم نہ کبھی انتظار کریں گے، نہ ہتھیار ڈالیں گے اور نہ ملکی کام بند کریں گے

    قالیباف: ہم نہ کبھی انتظار کریں گے، نہ ہتھیار ڈالیں گے اور نہ ملکی کام بند کریں گے

    Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۰۰:۵۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر  نے یہ بتاتے ہوئے کہ ہماری ڈپلومیسی بھی مقدس دفاع کی ثقافت سے نکلی ہے، کہا: ڈپلومیسی کا مطلب ہتھیار ڈالنا نہیں بلکہ میدان کی طاقت کو سیاسی کامیابی میں تبدیل کرنا ہے۔

  • انداز جہاں: موجودہ علاقائی صورت حال ، جنگ کے امکانات اور ممکنہ تباہ کن اثرات

    انداز جہاں: موجودہ علاقائی صورت حال ، جنگ کے امکانات اور ممکنہ تباہ کن اثرات

    Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۱

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/22

  • پاکستان کے وزیرداخلہ : ورلڈ کپ میں آپ کا پرستار تھا

    پاکستان کے وزیرداخلہ : ورلڈ کپ میں آپ کا پرستار تھا

    Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۸

    ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کے ارکان اور پاکستان کے وزیر داخلہ اتفاق سے ایک ساتھ مہرباد ایئرپورٹ پہنچے  جس کی وجہ سے وہاں ان کی ملاقات ہو گئی ۔

  • رہبر انقلاب: ترقی کی چوٹیوں کو سر کرنا طلبہ اور طالبات کی تاریخی ذمہ داری ہے

    رہبر انقلاب: ترقی کی چوٹیوں کو سر کرنا طلبہ اور طالبات کی تاریخی ذمہ داری ہے

    Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۶

     رہبر انقلاب اسلامی  آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای نے اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے دوبارہ کھلنے کے موقع پر ایک پیغام میں زور دیا: آج طلبہ اور طالبات کی ذمہ داری علم و تقوی، امید و اخلاقیات اور دانائی و توانائی سے لیس ہونے اور جہالت و تاریکی کے پردے ہٹانے کی کوشش کرنا ہے تاکہ وہ علم کی سرحدیں توڑ کر اور ترقی کی چوٹیوں کو سر کر کے اسلامی جمہوریہ ایران کی عظمت کے لیے اپنی تاریخی ذمہ داری پوری کر سکیں۔

  • ایرانی عوام کی صدائے مظلومیت دنیا والوں تک پہنچائیں گے: صدرِ ایران ڈاکٹر پزشکیان

    ایرانی عوام کی صدائے مظلومیت دنیا والوں تک پہنچائیں گے: صدرِ ایران ڈاکٹر پزشکیان

    Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۸

    صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے پلیٹ فارم سے ایرانی عوام کی مظلومیت، موقف اور طاقت و توانائی سے دنیا والوں کو آگاہ کریں گے۔

  • ایران امریکہ جنگ سے متعلق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت ایک بڑی کامیابی تھی: اسٹیفن دُجارک

    ایران امریکہ جنگ سے متعلق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت ایک بڑی کامیابی تھی: اسٹیفن دُجارک

    Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷

    اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس کے ترجمان اسٹیفن دُجارک نے کہا ہے کہ امریکہ ایران جنگ سے متعلق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت ایک بڑی کامیابی تھی، جس میں پاکستان کا کردار انتہائی اہم رہا ہے۔

  • نیویارک میں ایرانی صحافیوں کے ساتھ ایرانی وزیر خارجہ کی گفتگو: ایرانی عوام کی حقانیت کے دفاع پر زور

    نیویارک میں ایرانی صحافیوں کے ساتھ ایرانی وزیر خارجہ کی گفتگو: ایرانی عوام کی حقانیت کے دفاع پر زور

    Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۹

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے پلیٹ فارم سے ایرانی عوام کی حقانیت کے دفاع پر زور دیا ہے۔

  • صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نیویارک روانہ ہوگئے

    صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نیویارک روانہ ہوگئے

    Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان آج صبح اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک روانہ ہوگئے۔

  • انداز جہاں: یمن کے خلاف سعودی سازش

    انداز جہاں: یمن کے خلاف سعودی سازش

    Sep ۲۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۶

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/21

  • ایرانی سے امریکی پائلٹ کی بازیابی کی داستان یا ہالی ووڈ کا اسکرپٹ ؟ ایرانی جنرل نے دیا جواب

    ایرانی سے امریکی پائلٹ کی بازیابی کی داستان یا ہالی ووڈ کا اسکرپٹ ؟ ایرانی جنرل نے دیا جواب

    Sep ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے ایران اپنے ایک پائلٹ کی بازیابی سے متعلق امریکی بیانئے کو خود ساختہ کامیابی کا تخیلاتی ڈرامہ قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ۲ hours ago
  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

  • اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں

  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS