-
ماسکو اجلاس میں صیہونی جارحیت کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱ماسکو اجلاس میں شریک مختلف فلسطینی رہنماؤں اور نمائندوں نے ایک بیان میں فلسطینی عوام کی نسل کشی اور صیہونی جرائم کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اسرائیل پر نکیل کسنے کی کوشش، اقوام متحدہ میدان میں
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴اقوام متحدہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو اسلحے کی برآمدات بند کی جائیں۔
-
سیاسی پروگرام گردوپیش (غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱نشر ہونے کی تاریخ 2024/01/28
-
ریاض منصور: نتن یاہو کی جگہ مقبوضہ فلسطین کا اقتدار نہیں بلکہ ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں ملزم کی حیثیت ہے
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۸اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب نے جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ صیہونی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کی جگہ مقبوضہ فلسطین کا اقتدار نہیں بلکہ ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں ملزم کی حیثیت ہے۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۵اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک سو ترپن اراکین کے موافق ووٹوں سے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے-
-
ایران: غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی حمایت کرنے والوں کو جواب دینا ہوگا
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۶اقوام متحدہ میں ایران کی سفیر اور نائب مستقل مندوب زہرا ارشادی نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران غزہ پر جارحیت اور غاصب صیہونی حکومت کی فوجی حمایت فوری طور پر بند کئے جانے کا خواہاں ہے۔
-
اقوام متحدہ: غزہ میں جو کچھ ہورہا ہے اس کے نتائج پورے خطے کی سلامتی کےلئے تباہ کن ہوں گے
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل گوترش نے غزہ کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ غزہ کے تعلق سے ہم شیرازہ بکھرجانے کے مرحلے میں پہنچ گئے۔
-
غزہ میں اسرائیل کی من مانی جاری، اقوام متحدہ پر بھی کاری ضرب لگائی
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹غاصب صیہونی حکومت اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا کہ مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کی انسانی امداد کی رابطہ کار لیانی ہیسٹنگز کا رہائشی ویزہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔
-
ایران نے برطانوی نمائندے کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کردیا
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں برطانیہ کے نمائندے کے بے بنیاد الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاشبہ برطانیہ نے فلسطینی عوام کے طویل المدت رنج و آلام میں بنیادی کردار ادا کیا ہے۔
-
غزہ میں دائمی جنگ بندی ہونی چاہئیے: اقوام متحدہ اورعالمی ادارے
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱اقوام متحدہ سمیت متعدد عالمی اداروں اور تنظیموں نے غزہ میں دائمی جنگ بندی اور عوام تک وسیع امداد رسانی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔