-
یورپ ایران کے بارے میں اپنی استبدادی سوچ تبدیل کرے، تہران
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶ایٹمی توائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے میں ایران کے مندوب نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئے کہ یورپ کو ہارجیت کا کھیل ختم اور ایران کے بارے میں اپنی سوچ تبدیل کردینا چاہئے کہا کہ مغرب اپنی استبدادی پالیسی اور سوچ کی بارہا شکست کا تجربہ کرچکا ہے
-
حقوق نسواں کے بارے میں مغرب کا رویہ منافقانہ اور سیاسی ہے، ایرانی مندوب
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷اقوام میں ایران کی سفیر اور ڈپٹی چیف ڈیلیگیٹ زہرا ارشادی نے خواتین اور انسانی حقوق کے بارے میں امریکہ اور مغربی ملکوں کے رویئے کو منافقانہ اور سیاسی محرکات کا حامل قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکام کی دھمکی پر ایران کا ردعمل، اسرائیل اور اسکے حمایتی دونوں ہوشیار رہیں
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۳اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے صیہونی حکام کی حالیہ دھمکی کو بین الاقوامی قوانین اور ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
سیکورٹی کونسل کے پاس، فلسطین اور یوکرین کے مسئلے کا حل نہیں؟
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۰سلامتی کونسل کے سربراہ نے فلسطین اور یوکرین سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔
-
نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن میں دھماکہ بین الاقوامی دہشت گردی ہے، روس
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷روس نے نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن ایک اور دو میں دھماکوں کو بین الاقوامی دہشت گردی قرار دیا ہے
-
امریکہ نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن میں دھماکے کی وضاحت پیش کرے: روس
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸روس کی وزارت خارجہ نے امریکہ کو چند ماہ قبل نورڈ اسٹریم ٹو گیس پائپ لائن میں ہونے والے دھماکے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے کی رپورٹ اور دستاویزات سلامتی کونسل کو پیش کی جا رہی ہیں۔
-
ایران صیہونی حکومت کی دھمکی یا غلط اقدام کا مناسب وقت پر فیصلہ کن جواب دے گا
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے موجودہ چیئرمین کے نام الگ الگ خط میں کہا ہے کہ تہران اپنی قومی سلامتی کا دفاع اور صیہونی حکومت کی طرف سے کسی بھی دھمکی یا غلط اقدام کا مناسب وقت اور جگہ پر فیصلہ کن جواب دینے کا اپنا جائز اور قانونی حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
انصاراللہ یمن کو دہشت گرد قرار دیا جائے: سعودی عرب
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲یمن کے عام شہریوں خاص طور سے عورتوں اور بچوں کا قتل عام جاری رکھنے کے باوجود سعودی عرب نے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کا نام دہشت گرد گروہوں میں شامل کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کا غیر قانونی رویہ اقوام متحدہ کے منشور کے منافی، ایروانی
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ دنیا کے آزاد ملکوں کے خلاف امریکہ کے خودسرانہ اور غیر قانونی اقدامات قانون کی حکمرانی کو کمزور کرنے کے علاوہ اقوام متحدہ کے منشور کے بھی منافی ہیں۔
-
امریکہ کے عالمی پولیس مین کا رویہ یوکرین بحران کی اصلی وجہ ہے۔ روسی مندوب
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰اقوام متحدہ میں روسی مندوب نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ امریکی کا عالمی پولیس مین بننے کا رویہ اور دوسروں کے مفادات کو نظرانداز کرنا، یوکرین بحران کی اصلی وجہ ہے۔