SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل

  • اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام شام کی وزارت خارجہ کا مراسلہ

    اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام شام کی وزارت خارجہ کا مراسلہ

    May ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۰

    شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام اپنے مراسلوں میں ایک بار پھر کہا ہے کہ سعودی عرب، ترکی اور قطر، شام میں دہشت گرد گروہوں کی حمایت کر رہے ہیں۔

  • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر شام کی تنقید

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر شام کی تنقید

    May ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۷

    شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل جب تک اپنی ذمہ داریوں پر عمل نہیں کرے گی، شام میں دہشت گرد گروہوں کے غیر انسانی جرائم بدستور جاری رہیں گے۔

  • افغانستان، سلامتی کونسل میں پاکستان کے خلاف شکایت دائر کرے گا

    افغانستان، سلامتی کونسل میں پاکستان کے خلاف شکایت دائر کرے گا

    Apr ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۷

    حکومت افغانستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کے خلاف شکایت دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • یمن کے مذاکراتی وفد کے سربراہ کی یورپی یونین اور سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات

    یمن کے مذاکراتی وفد کے سربراہ کی یورپی یونین اور سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات

    Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۵

    یمن کے مذاکراتی وفد کے سربراہ نے یمن میں متعین یورپی یونین اور سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات کی ہے۔

  • سعودی عرب اور ترکی کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت جاری رہنے پر شام کا ردعمل

    سعودی عرب اور ترکی کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت جاری رہنے پر شام کا ردعمل

    Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۴

    شام کی وزارت خارجہ نے ترکی اور سعودی عرب کی جانب سے دہشت گرد گروہوں کی حمایت کی مذمت کی ہے۔

  • سلامتی کونسل کی جانب سے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی مذمت

    سلامتی کونسل کی جانب سے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی مذمت

    Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۸

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی مذمت کرتے ہوئے اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • افغانستان کی امن عامہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی تشویش

    افغانستان کی امن عامہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی تشویش

    Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۲

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کی ہے جس میں دسیوں عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • سلامتی کونسل کی جانب سے کابل دہشت گردانہ حملے کی مذمت

    سلامتی کونسل کی جانب سے کابل دہشت گردانہ حملے کی مذمت

    Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۱

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

  • شام کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے درخواست

    شام کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے درخواست

    Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۳

    شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے درخواست کی ہے کہ وہ دہشت گردی کی حامی حکومتوں کے خلاف تادیبی کارروائی کرے۔

  • ایران کے میزائل تجربات کے بارے میں سلامتی کونسل کا لاحاصل اجلاس

    ایران کے میزائل تجربات کے بارے میں سلامتی کونسل کا لاحاصل اجلاس

    Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۲

    ایران کے میزائل تجربات کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران بھر میں یوم عاشور کی عزاداری

    ایران بھر میں یوم عاشور کی عزاداری

    ۲۵ minutes ago
  • امریکی دباؤ مسترد، لبنان سے واپسی کا امکان نہیں: صہیونی وزیر جنگ

  • ایرانی ترجمانِ خارجہ کا امریکی وزیر خارجہ کو دوٹوک جواب: مداخلت پسندانہ پالیسیوں سے امن ممکن نہیں

  • ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

  • ہندوستان: کولکاتا میں زیر تعمیر گودام کا انہدام، کم سے کم 5 مزدور ہلاک، 50 -55 کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS