SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل

  • یمن میں جنگ بند اور امن مذاکرات شروع کئے جائیں، سلامتی کونسل کا مطالبہ

    یمن میں جنگ بند اور امن مذاکرات شروع کئے جائیں، سلامتی کونسل کا مطالبہ

    Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۸

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن میں ایک بار پھر فائر بندی اور تمام فریقوں کی شمولیت سے امن مذاکرات شروع کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • دمشق امن مذاکرات میں شرکت کے لئے آمادہ ہے: شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم

    دمشق امن مذاکرات میں شرکت کے لئے آمادہ ہے: شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم

    Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۶

    شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے شامیوں کے درمیان ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کے لئے دمشق کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • شام میں امداد رسانی کا کام آسان بنانے کے لیے سلامتی کونسل کی نئی قرارداد

    شام میں امداد رسانی کا کام آسان بنانے کے لیے سلامتی کونسل کی نئی قرارداد

    Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۴

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے منگل کے روز شام کے جنگ سے متاثرہ لاکھون افراد کے لیے امدادی سامان ارسال کرنے اور اس کی تقسیم کے کام کو آسان بنانے کے لیے ایک نئی قرارداد منظور کی ہے۔

  • طالبان پر عائد پابندیوں میں توسیع

    طالبان پر عائد پابندیوں میں توسیع

    Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۵

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پندرہ ووٹوں سے ایک قرار داد منظور کر کے طالبان کے خلاف پابندیاں مزید سولہ مہینوں کے لئے بڑھا دی ہیں-

  • عراق سے فوجی انخلاء کے بارے میں ترکی کا دعوی

    عراق سے فوجی انخلاء کے بارے میں ترکی کا دعوی

    Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۵

    ترکی کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ وہ، عراق میں ایک سو دس کلو میٹر اندر اور صوبے نینوا کے علاقے بعشیقہ سے اپنے فوجیوں کو بتدریج واپس بلانے کا ارادہ رکھتا ہے۔

  • دہشت گردی کے خاتمے سے شام میں امن کا قیام عمل میں آسکتا ہے

    دہشت گردی کے خاتمے سے شام میں امن کا قیام عمل میں آسکتا ہے

    Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۵

    ترکی کی وزارت خارجہ نے دعوی کیا ہے کہ شام میں امن و استحکام، صرف اسی صورت میں قائم ہوسکتا ہے کہ اس ملک کے صدر بشار اسد سیاست کے میدان سے علیحدہ ہوجائیں اور شام میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کرائے جائیں۔

  • سلامتی کونسل میں شام کے بارے میں قرار داد

    سلامتی کونسل میں شام کے بارے میں قرار داد

    Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۰

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام کےبحران کا سیاسی راہ حل نکالنے کے لئے نقشہ راہ پر مبنی قرارداد کو منظوری دیدی گئی ہے۔

  • سلامتی کونسل میں بحران شام کے سیاسی حل کے بارے میں قرارداد کی متفقہ منظوری

    سلامتی کونسل میں بحران شام کے سیاسی حل کے بارے میں قرارداد کی متفقہ منظوری

    Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۸

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بحران شام کے سیاسی حل کی غرض سے پیش کی جانے والی قرارداد کو مکمل اتفاق رائے سے منظور کر لیا ہے۔

خاص خبریں
  • آبنائے ہرمز کے ذریعہ محفوظ سفرصرف ایران کے اعلان کردہ راستے سے ممکن: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا انتباہ

    آبنائے ہرمز کے ذریعہ محفوظ سفرصرف ایران کے اعلان کردہ راستے سے ممکن: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا انتباہ

    ۲۵ minutes ago
  • ہندوستان: پاسپورٹ ایک سفری دستاویز ہے، شہریت کا ثبوت نہیں، وزارت خارجہ

  • وینزویلا کے بعد جاپان میں بھی 7 شدت کا زلزلہ شدت، دارالحکومت ٹوکیو میں بھی جھٹکے

  • فلسطینیوں کے 5,700 مکانات تباہ کردیئے گیے، انتہاپسند اسرائیلی وزیر کا اس پالیسی کو جاری رکھنے کا اعلان

  • ٹرمپ کے ساتھ تنازعے کے بعد جارجیا میلونی تعلقات معمول پر لانے کی خواہش مند

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS