-
شمالی کوریا نے سائیبر حملہ کر کے 300 میلین ڈالر چرائے: اقوام متحدہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۷اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے پابندیوں کے شکار اپنے جوہری و بیلسٹک میزائل پروگرام کو آگے بڑھانے کے لیے حالیہ مہینوں میں سائبر حملوں کے ذریعے 300 ملین ڈالر کی کرپٹو کرنسی چرائی ہے۔
-
ایران پر الزام تراشیوں کے ساتھ پینٹاگون ترجمان نے اپنا کام شروع کیا
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰امریکی وزارت جنگ کے نئے ترجمان نے اپنی پہلی پریس کانفرنس کا آغاز ایران کے خلاف الزام تراشیوں سے کیا۔
-
ہندوستان میں کسان تنظیموں میں پھوٹ سے متعلق متضاد خبریں
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۱ہندوستان میں چھبیس جنوری کے واقعات کے بعد کسان تنظیموں میں پھوٹ پڑجانے کی خبریں مل رہی ہیں تاہم جوائنٹ کسان مورچہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی تحریک اور دھرنا بدستور جاری رہے گا۔
-
ٹرمپ کی فرد جرم، سینیٹ کے حوالے
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۱امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کے خلاف فرد جرم، مواخذے کی کارروائی کے لئے سینٹ کے سپرد کردی گئی ہے۔
-
پاکستان، غاصب صیہونی حکومت کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۸پاکستان نے ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کو کبھی تسلیم نہ کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
وائٹ ہاؤس کے نئے کرائے داروں کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰امریکی حکام نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف من گھڑت اور بے بنیاد دعوؤں کا اعادہ کیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کا اپوزیشن پر فارن فنڈنگ حاصل کرنے کا الزام
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸پاکستان کے وزیر اعظم وزیر اعظم عمران خان نے ملک کی اپوزیشن جماعتوں پر غیر ممالک سے رقم حاصل کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
عالمی ماہرین کی ٹیم چین پہنچ گئی
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا پتہ لگانے کی غرض سے عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کی ایک ٹیم چین کے شہر ووھان پہنچ گئی ہے۔
-
پومپیو پر بھی ٹرمپ کی طرح دیوانگي کے دورے پڑنے لگے
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کے لئے معروف امریکی وزیر خارجہ کے بیان کے بعد محمد جواد ظریف نے انہیں یاددہانی کرائی ہے کہ گیارہ ستمبر کے واقعے میں ملوث دہشتگرد ان کے دوست ممالک سے آئے تھے۔
-
ایران اور حزب اللہ کی جانب سے ’انصار اللہِ یمن‘ کی حمایت کا اعلان
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱امریکہ از خود کوئی ارادہ نہیں رکھتا اور اُس نے غاصب صیہونی ٹولے کے دباؤ میں آکر کام یمن کی تحریک انصار اللہ کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ یہ بات یمن میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہی۔