-
امریکہ کے صدارتی انتخابات کے نتائج کو اغوا کر لیا گیا: امریکی سینیٹر
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۷امریکا میں ٹرمپ کے طرفداروں کی جانب سے صدارتی الیکشن میں دھاندلی کے الزامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے ہائی کمشنر وزارت خارجہ میں طلب
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰ہندوستان اور پاکستان نے ایک دوسرے پر الزامات عائد کرتے ہوئےہائی کمشنروں کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا۔
-
اپوزیشن اتحاد حکومت کو بلیک میل کر رہا ہے: عمران خان
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپوزیشن کے اتحاد پی ڈی ایم پر حکومت کو بلیک میل کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی ہرزہ سرائیوں کا سلسلہ جاری
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۷امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف اپنی ہرزہ سرائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر مذہبی آزادی کو محدود کرنے کا الزام عائد کیا ۔
-
امریکہ، آخری انتخابی مباحثہ میں دونوں حریفوں نے ایک دوسرے کی خوب دھجیاں اڑائیں
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۵ٹرمپ اور ری پبلکین امیدوار جوبائیڈن نے آخری صدارتی مباحثے میں ایک دوسرے پر قومی سلامتی سے متعلق الزامات عائد کرنے کے ساتھ ساتھ روس اور چین سے پیسہ لینے کے بھی الزامات عائد کئے۔
-
امریکی مفادات کے نگہباں سوئیس سفیر کی تہران میں طلبی
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۰امریکہ کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کے الزامات کے بعد ایران نے تہران میں امریکی مفادات کے نگراں سوئیزر لینڈ کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا ہے۔
-
ٹرمپ اور جوبائیڈن نے امریکی تاریخ کا بدترین انتخابی مباحثہ رقم کیا
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵نوے منٹ تکرار، جھگڑا، اہانت، غصہ، جھنجلاہٹ اور بدنظمی، امریکہ میں دو ہزار بیس کے صدارتی انتخابات کے ری پبلکن اور ڈیموکریٹ امیداواروں کے درمیان ہونے والے پہلے ٹیلی ویژن مباحثے کا نتیجہ رہا ہے اور بد اخلاقی کے لحاظ سے اسے امریکی تاریخ کا بدترین انتخابی مباحثہ قرار دیا جا رہا ہے۔
-
سعودی عرب تکفیری دہشت گرد گروہوں کا اصل مرکز ہے: ایران
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸سعودی عرب تکفیری دہشت گرد گروہوں کا اصلی مرکز ہے جہاں سے دہشت گردوں کو ہر قسم کی جنگی اور مالی مدد فراہم کی جاتی ہے، یہ بات ایران کے ترجمان وزارت خارجہ نے کہی۔
-
ایران کی پوزیشن امریکہ سے بہتر ہے: ٹرمپ کا اعتراف
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۴امریکی صدر نے اس بات کا اعتراف کیا کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی پوزیشن امریکہ سے بہتر ہے۔
-
چین نے امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے میکینزم تیار کر لیا
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۹چین کی کامرس منسٹری نے اعلان کیا ہے کہ چینی کمپنیوں کے خلاف امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کی غرض سے ایسا میکنیزم تیار کر لیا گیا ہے جس کی ذریعے غیر ملکی کمپنیوں کی سرگرمیوں کو محدود کیا جا سکتا ہے۔