-
تل ابیب میں مظاہروں اور جھڑپوں کا سلسلہ جاری
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۷تل ابیب میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
امریکی الزامات سراسر بہتان ہیں: چین
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانے کے خلاف امریکی حکام کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان الزامات کی کوئی حقیقت نہیں ہے اور یہ سراسر افواہ اور بہتان ہے۔
-
قوم نے ہمیں صفائی کا مینڈیٹ دیا ہے: وفاقی وزیر پاکستان
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۰پاکستان کے وفاقی وزیر شہری ہوابازی نے اپوزیشن پر پائلٹس لائسنس معاملے کو سیاسی رنگ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ایران کی سائبر پاور میں اضافہ سے امریکہ پریشان
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶امریکہ کے سائبر سیکورٹی چیف نے سائبر اسپیس کے شعبے میں ایران کی بڑھتی ہوئی طاقت کا اعتراف اور اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
روس نے انتخابات میں مداخلت کے برطانوی دعوے کو مسترد کیا
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳کرملین نے برطانیہ کی جانب سے 2019 کے پارلیمانی انتخابات میں مداخلت کرنے کے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔
-
غزہ میں اسرائیل نواز سعودی چینلوں کی نشریات پر پابندی عائد
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے غلط پروپیگنڈوں اور جھوٹی خبریں نشر کرنے کی وجہ سے العربیہ اور الحدث ٹیلی ویژن چینلوں کی نشریات پر پابندی عائد کرد۔
-
ایران روس اور چین انتخابات میں مداخلت کی کوشش کر رہے ہیں: امریکہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۸امریکی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر بلا کسی ثبوت کے مختلف ممالک منجملہ ایران، روس اور چین پر آئندہ امریکی انتخابات میں مداخلت کی کوشش کرنے کا الزام دہرایا ہے۔
-
الحدیدہ پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۷مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ پر سعودی اتحاد نے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شدید گولہ باری اور میزائلی حملے کئے ہیں۔اس درمیان خلیج فارس تعاون کونسل نے ایران پر یمن کو اسلحہ سپلائی کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی ہرزہ سرائیاں جاری
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۴وہائٹ ہاوس کی قومی سلامتی کے مشیر نے ایک بار پھر ایران کے خلاف من گھڑت الزامات عائد کئے۔
-
پاکستان میں ہندوستان کے دو سفارتکاروں کی گمشدگی
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷ہندوستانی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہندوستانی ہائی کمیشن کے دو ملازم لا پتہ ہو گئے ہیں۔