-
برطانیہ علاقائی ممالک کے اندرونی مسائل میں مداخلت نہ کرے: ایران
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ برطانیہ دوسروں پر الزامات لگانے کے بجائے یمنی مظلوم عوام کے خلاف جنگ میں جارحیت کرنے والوں کے لئے ہتھیاروں کی فراہمی کو روکے۔
-
مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری امریکا کی انسانیت سوز ماہیت کا ثبوت
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۷امریکا میں پریس ٹی وی کی اینکر اور معروف مسلمان صحافی مرضیہ ہاشمی کی حراست ، امریکی حکومت کی انسانیت دشمن ماہیت کی مظہر ہے ۔
-
امریکی الزام بے بنیاد: چین کا اعلان
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۵امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں چینی مداخلت کی کوشش کا الزام بالکل بے بنیاد ہے ، چین اس کی سخت مخالفت کرتا ہے۔
-
ایران کے خلاف فرانسیسی وزیر کے الزام کو میکرون نے کیا مسترد
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۲فرانسیسی صدر امانوئیل میکرون نے ایران کے خلاف اپنے ہی وزیر کے الزام کو مسترد کردیاہے۔
-
پاکستان میں سارک اجلاس کی تشکیل کی مخالفت
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۴ہندوستان نے پاکستان پر دہشت گردی کی حمایت کرنے کا الزام لگاتے ہوئے اسلام آباد میں سارک کا اجلاس تشکیل دیئے جانے کی ایک بار پھر مخالفت کی ہے۔
-
افغان حکام کے الزام پر پاکستان کا ردعمل
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۸پاکستان نے بعض افغان حلقوں کی جانب سے کابل ہوٹل پر حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے بارے میں لگائے جانے والے الزام کو مسترد کر دیا۔
-
ایران کے خلاف سعودی عرب اور اردن کے بے بنیاد دعوے
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۱سعودی عرب اور اردن کے بادشاہوں نے اپنے مشترکہ بیان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ایک بار پھر بے بنیاد اور تکراری دعوے کئے ہیں-
-
آر ایس ایس پردہشت گردی پھیلانے کا الزام
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۰کانگریس پارٹی کے رہنما دگ وجے سنگھ نے کہا ہے کہ آر ایس ایس ہمیشہ سے دہشت گردی پھیلاتا اور بم بنانے کی ٹریننگ دیتا رہا ہے ۔
-
ہندوستان:جے للتا کی موت کی تحقیقات
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۷تمل ناڈو کے سبکدوش ہونے والے وزیراعلی پنيرسیلوم نے جے للتا کی موت کے معاملے میں تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
-
ہندوستان کا پاکستان پر دہشت گردی پھیلانے کا الزام
Oct ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۳ہندوستان کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے پاکستان پر الزام لگایا ہے کہ وہ علاقے میں دہشت گردی پھیلا رہا ہے۔