-
یورپی ملکوں کے بیانات قابل مذمت ہیں، ایران
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران نے غاصب صیہونی حکومت کے آئل ٹینکر پر حملے کے بارے میں یورپی یونین کےخارجہ پالیسی چیف کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ اور جانبدارانہ قرار دیتے ہوئے اسے سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
پاکستان نے افغانستان کے الزام کو مسترد کیا
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰پاکستان نے اقوام متحدہ میں افغانستان کے ذریعے عائد کئے گئے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔
-
گروپ سیون کا بیان بے بنیاد اور قابل مذمت ہے: خطیب زادہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ گروپ سیون اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نمائندے کے اس بیان کی سخت مذمت کرتے ہیں جس میں ایران پر بے بنیاد الزامات عائد کئے گئے ہیں۔
-
مغربی ممالک کی الزام تراشیوں پر ایران کا اعتراض
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۳ایران نے سلامتی کونسل کے نام ایک مراسلہ ارسال کر کے تہران کے خلاف بعض ممالک کی جانب سے من گھڑت الزام تراشیوں پر اعتراض کیا ہے۔
-
ناجائز صییہونی حکومت ایران پر الزام تراشی سے باز آجائے/ اقوام متحدہ اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے/ نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں مختلف ممالک کے وفود کی شرکت
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ناجائز صیہونی حکومت ایران کے خلاف بے بنیاد الزام تراشی کا سلسلہ ترک کر دے۔
-
امریکہ اپنی گمراہ کن ذہنیت اور خطرناک پالیسی کوبدلے: چین
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۴چین کے نائب وزیر خارجہ نے اپنی امریکی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ کو اپنی انتہائی گمراہ کن ذہنیت اور خطرناک پالیسی کو تبدیل کرنا چاہیے اور چین کو اپنے داخلی مسائل کا مورد الزام نہیں ٹھہرانا چاہیے۔
-
غیر مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر جاری انسانی حقوق کی ہائی کمشنر کا بیان افسوسناک ہے: ایران
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے، ایرانی صوبے خوزستان کے بارے میں اقوم متحدہ کے انسانی حقوق کی ہائی کمشنر کے بیان کو اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔
-
ہم پر دباؤ ڈالنے کے لئے امریکہ مسلمانوں کا پتّہ کھیل رہا ہے: چین
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۷چین نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کا مناسب جواب دیا جائے گا۔
-
ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے پاس سعودی عرب کی ایٹمی سرگرمیوں سے مکمل آگاہی کا اختیار نہیں: ایران
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۶ویانا میں بین الاقوامی اداروں اور تنظیموں میں ایران کے مستقل مندوب اور نمائندے کاظم غریب آبادی نے ٹوئٹ کیا ہے کہ سعودی عرب کے سلسلے میں ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے پاس حقیقت کا پتہ لگانے کے لئے معمولی اور ضروری اختیارات تک نہیں ہیں۔
-
تعلقات میں بہتری کی کوششوں کے دوران سعودی حکام کی ایران کے خلاف پھر ہرزہ سرائی
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۳IAEA میں سعودی عرب کے نمائندے نے اسلامی جمہوریہ ایران پر جوہری بم کے حصول کی کوششوں کا الزام لگایا ہے۔