-
افغانستان: 100 سے زائد دہشتگرد ہلاک و زخمی
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۰افغان وزارت دفاع کے مطابق دیگر شدت پسند صوبہ ننگرہار ،کپیسا،پکتیا،غزنی ، لوگر ، ارزگان، غور، بدخیس، فریاب، بغلان، سرائے پل،سمنگان اور بدخشان میں آپریشنز کے دوران مارے گئے جبکہ صوبہ پکتیا میں امریکی ڈرون حملے میں حقانی نیٹ ورک کے 3 کمانڈر مارے گئے ۔
-
داعش امریکہ کی پیداوار
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۲پاکستان کےسابق وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ داعش اور القاعدہ کو امریکہ اور اس کی ایجنسی سی آئی اے کی مالی معاونت حاصل ہے جبکہ پاکستان میں داعش تھی، ہے اور مستقبل میں بھی رہے گی۔
-
پاکستان:شیعہ مسلمانوں کے قتل میں لشکرجھنگوی، القاعدہ اورسپاہ صحابہ ملوث
Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۵کالعدم دہشتگرد تکفیری گروہ لشکر جھنگوی (نعیم بخاری) گروپ، کالعدم القاعدہ برصغیراور کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشت گرد پاکستان کے شیعہ مسلمانوں اور اہم شخصیات کے قتل میں ملوث ہیں۔
-
یمن میں سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۱سعودی عرب نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر یمن کے بعض علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
ایران میں القاعدہ کی موجودگی کے دعوے پر ایران کا ردعمل
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایران میں القاعدہ کے افراد کی موجودگی کے بارے میں امریکی دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں میں امن کی برقراری کی فوج کی کوشش
Jul ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۴یمن کی فوج اس ملک کے مختلف علاقوں میں امن و سلامتی کے قیام کے لئے بھرپور کوششیں بروئے کار لا رہی ہے-
-
القاعدہ اور طالبان کا گٹھ جوڑ
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۲افغانستان سے موصولہ اطلاعات کے مطابق القاعدہ کے سرغنے ایمن الظواہری نے طالبان کے نئے سرغنے کی بیعت کرلی ہے۔
-
طالبان کے نئے سرغنہ کے لئے القاعدہ کی حمایت
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۳القاعدہ کے سرغنہ ایمن الظواہری نے افغانستان میں طالبان کے نئے سرغنہ ہیبت اللہ آخوند زادہ کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے
-
القاعدہ کے قیام میں امریکہ اور سعودی عرب کے کردار کا اعتراف
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۷قومی سلامتی کے امریکی مشیر نے القاعدہ کے قیام میں امریکہ اور سعودی عرب کے کردار کا اعتراف کیا ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں تیزی، متعدد دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۹پاکستان کے شہر لاہور میں پولیس نے چھے دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔