-
مسجد الاقصیٰ کا محاصرہ توڑنے کےلئے فلسطینی عوام سے حماس کی اپیل
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے مسجد الاقصی کے ارد گرد صیہونی فوج کے حفاظتی اقدامات اور فلسطینیوں کو اس مقدس مقام میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے بدھ کے روز محاصرہ توڑنے کی تحریک کی اپیل کی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت میں امریکی جنگی طیارے بھی شامل
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۰ایران میں تحریک حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ غزہ پر صیہونی جارحیت میں امریکی جنگی طیارے بھی شریک رہتے ہیں۔
-
غزہ، فاقوں کے سائے میں رمضان شروع
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۱غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام نے اس سال ایسی حالت میں رمضان المبارک کا استقبال کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباریوں کے ساتھ ہی انہیں کھانے پینے کی اشیا کے بحران کا بھی سامنا ہے اور اکثر فلسطینی بغیر سحری کے روزہ رکھتے ہیں جبکہ افطاری سے بھی محروم رہتے ہیں۔
-
غرب اردن میں مختلف فلسطینی گروہوں کی جوابی کارروائیاں
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۶مختلف فلسطینی گروہوں نے پے در پے الگ الگ کارروائیاں انجام دے کر غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی کا جواب دیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کا اسرائیلی فوج پر بڑا حملہ
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی عسکری شاخ القسام بریگیڈ نے جنوبی غزہ کے خان یونس شہر کے شمال میں صیہونی حکومت کے دو انفنٹری یونٹوں پر گھات لگا کر حملہ کیا جس میں کئی صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
فلسطینی مجاہدین اورغاصب اسرائیلی فوجیوں میں گھمسان کی جنگ
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴استقامتی محاذ نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں صیہونی حکومت کے فوجیوں کے خلاف کارروائیاں کی ہیں۔
-
یہ ویڈیو گیم نہيں ہے، ذرا غور سے دیکھیں+ ویڈیوز
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۵فلسطینی نوجوانوں نے پلے اسٹیشن گیمز کے انداز میں صیہونیوں کا شکار کرکے دنیا کو حیران کر دیا۔
-
غزہ کے بعد اب رفح پر بھی چڑھائی کرنے کیلئے اسرائیلی حکام میں اتفاق
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲غاصب صیہونی حکومت کے پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی حکام نے غزہ اور خاص طور سے غزہ کے جنوب میں واقع رفح کے خلاف جنگ جاری رکھے جانے سے اتفاق کر لیا ہے۔
-
امریکی صدر کی تقریر کے دوران فلسطین کی حمایت میں نعرے لگ گئے، جوبائیڈن حیران و پریشان
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰امریکی صدر جوبائیڈن کی انتخابی مہم کے دوران فلسطینی حامی ایک کارکن نے شدید احتجاج کیا۔
-
اسرائیل کے دہشتگرد فوجیوں کی آنروا کے کارکنوں پر تشدد
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳آنروا نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اس کے کارکنوں پر تشدد کے ذریعے ان سے جھوٹے اعترافات کرا رہی ہے۔