-
بہت ہی بڑے گدھے ہو!
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۱سیاست کا میدان ایک ایسا اہم میدان ہے، جس میں بر سرِ اقتدار شخص پورے انسانی معاشرے کو یا تو بربادی کی طرف اور یا آبادی کی طرف لے کر جاسکتا ہے۔
-
عدلیہ کے سربراہ اور دیگر اعلی عہدیداروں اور کارکنوں کی بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کے مزار پر حاضری
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۴عدلیہ کے سربراہ ، دیگر اعلی عہدیداروں اور کارکنوں نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔
-
دشمن شناسی؛ اپنے دشمن کو پہچانیں !
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۰ضروری ہےکہ آپ متوجہ ہوں، ضروری ہے کہ آپ اپنے دشمنوں کو پہچانیں، اگرنہیں پہچانیں گے تو اُن (دشمنوں) سے مدافعت نہیں کرسکیں گے۔
-
نہضت امام خمینی (رح) - ڈاکومینٹری
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۵نشرہونے کی تاریخ 04/ 06/ 2019
-
ایران اور دنیا بھر میں امام خمینی رح کی 30 ویں برسی کے پروگراموں کا انعقاد
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی تیسویں برسی ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں منائی جا رہی ہے۔ امام خمینی رح کی برسی کا مرکزی پروگرام آج شام جنوبی تہران میں بانی انقلاب اسلامی کے مرقد مطہر پر منعقد ہو رہا ہے۔
-
آہ خمینی بت شکن
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۱بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی(رح) تاریخ سازشخصیت، فقیہ، مرد عارف ، سیاست مدار، شب زندہ دار ، غریب پرور، خدا پرست ، بہادر و شجاع اور کریم و شفیق تھے۔
-
امام خمینی کی برسی عقیدت واحترام سے منائی جا رہی ہے
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۴رہبر کبیر انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی تیسویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔
-
۴ جون | یومِ رحلتِ امام خمینیؒ
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۰امام خمینیؒ, اللہ کی عظیم ترین نشانی امام خمینیؒ زمانے کے معجزات میں سے ایک معجزہ تھے۔ وہ اللہ کی عظیم نشانیوں میں سے ایک نشانی تھے۔ امام خمینیؒ حقیقی آیت اللہ العظمی (اللہ کی عظیم ترین نشانی) تھے۔ ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای(حفظہ اللہ) 6مارچ، 2017
-
امام خمینی اور ان کا خادم، ایک خوبصورت حکایت
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے گھر کے خادم ابراہیم خادم نجفی کہتے ہیں کہ میں روزانہ حضرت علی علیہ السلام کے روضہ اقدس میں قرآن مجید کی تلاوت کرتا تھا۔
-
خمینی بت شکن اور بچوں کی تربیت کا مسئلہ
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۶4 جون 1989 دنیا سے ایک عظیم شخصیت رخصت ہوگئی جس نے اپنے اخلاق، سلوک، ہمت، تدبیر اور اللہ پر یقین کے ساتھ دنیا کی تمام استعماری طاقتوں خاص طور پر مجرم امریکی حکومت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور اسلامی مزاحمت کا پرچم پوری دنیا میں لہرایا۔