-
عشرۂ فجر کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/02/05
-
فلسطینیوں کی استقامت نے دشمنوں کو بے بس کرکے رکھ دیا ہے، صدر مملکت ابراہیم رئیسی
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی استقامت و مزاحمت نے دشمنوں کو بے بس کر کے رکھ دیا ہے۔
-
(2) انداز جہاں - حضرت امام خمینی ( رہ) کی آفاقی شخصیت
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۹نشرہونے کی تاریخ 05/ 06/ 2023
-
زاویہ نگاہ - امام خمینی اور مسئلہ فلسطین
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴نشرہونے کی تاریخ 04/ 06/ 2023
-
15 خرداد کے اہم واقعات پر ایک نظر
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳15خرداد مطابق 5 جون1963 بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی قیادت میں اسلامی انقلاب کی تحریک کے آغاز کا دن ہے ۔ حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے فرمان پرپندرہ خرداد مطابق 5 جون کو ایران میں یوم سوگ کے طور پر منایا جاتا ہے-
-
بانی انقلاب کی برسی کے مرکزی پروگرام میں شریک مجمع کی ایک جھلک (ویڈیو)
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶آج بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ کی چونتیسویں برسی کا مرکزی اجتماع تمام تر جوش و ولولے کے ساتھ انکے مزار پر منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں ایرانی عوام اور غیر ملکی مہمانوں نے شرکت کی۔ مرکزی اجتماع سے رہبر انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا۔ مجمع کی ایک جھلک اس ویڈیو میں ملاحظہ ہو۔
-
امام خمینی رح نے پوری دنیا میں معنویت کو دوبارہ زندہ کیا: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۴امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 34 ویں برسی پر ایک عظیم اجتماع، عوام، قومی و عسکری حکام اور غیر ملکی سفیروں اور اہم شخصیات کی موجودگی میں امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر منعقد ہوا جس سے قائد انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا۔
-
آہ خمینیؒ بت شکن، 4 جون دنیا کے ایک عظیم رہنما سے جدائی کا دن
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶آج معمار انقلاب اسلامی اور دور حاضر میں عالمی سامراج کے بالمقابل محاذ مزاحمت و استقامت کے بانی امام خمینی (رح) کی چونتیسویں برسی ہے۔ امام روح اللہ موسوی الخمینی نے اب سے 34 برس قبل 1989 میں آج ہی کے دن یعنی 4 جون کو دار فانی سے رخت سفر باندھا۔
-
تہران میں امام خمینی پر بین الاقوامی کانفرنس
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
اخلاق خمینی (رح) کی کچھ جھلکیاں!
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ اخلاق اسلامی و انسانی سے مزین ایک لاثانی شخصیت کے مالک تھے، ایک ایسی شخصیت جنہیں دنیا تا ابد یاد رکھے گی۔