• عشرہ فجر کا دوسرا دن تاریخ کے آئینے میں

    عشرہ فجر کا دوسرا دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰

    دوفروری انیس سو اناسی کی تاریخ عشرہ فجر کا دوسرا دن تھا عشرہ فجر کے ایام ایران کے انقلابی عوام کے بہت ہی سخت اور دشوار ایام تھے - دوفروری انیس سو اناسی کو ایران کے عوام امام خمینی کے حکم پر سڑکوں پر موجود تھے اور ساتھ ہی امام خمینی سے ملاقات کرکے راہ میثاق کو جاری رکھنے کا عہد کررہے تھے - آج ہم دوفروری انیس اناسی کو رونما ہونے والے انقلابی واقعات پر نظر ڈالیں گے ۔

  • بانی انقلاب امام خمینی کی ایران آمد، اہم تاریخی واقعہ

    بانی انقلاب امام خمینی کی ایران آمد، اہم تاریخی واقعہ

    Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰

    ایران کا اسلامی انقلاب بیسویں صدی کے آخر میں کامیابی سے ہمکنار ہوا اور عظیم اندرونی اور بیرونی پہلوؤں کا حامل یہ واقعہ علاقائی اور عالمی سطح پر عظیم تبدیلیوں کی بنیاد بن گیا۔ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے چالیسویں عشرہ فجر کی مناسبت سے اہم ترین واقعات و حوادث پر سرسری نظر ڈالتے ہیں۔

  • کامیابی کا راز

    کامیابی کا راز

    Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۴

    اس کامیابی کا راز، وحدتِ کلمہ(مشترکاتِ اسلامی پر متّحد ہونا) ہے۔ ایرانیوں کا ایک کلمے پریکجا ہونا، بڑی طاقتوں کے گھُٹنے ٹکوانے کا سبب بنا، (اور وحدت نے ہی) اُس شیطانی طاقت (یعنی ایران کے بادشاہ) کوبھگادیا۔

  • چرچ سے ایک سوال | Farsi Sub Urdu

    چرچ سے ایک سوال | Farsi Sub Urdu

    Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۳

     امام خمینیؒ کی چرچ اورعیسائی پادریوں پرتنقید / لمحہ فکریہ! 

  • شہادت کی طلب | Farsi Sub Urdu

    شہادت کی طلب | Farsi Sub Urdu

    Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۳

    امام سید روح اللہ موسوی الخمینی رحمت اللہ علیہ کا اسلامی معاشرے کے نڈر ہونے پر بیان

  • یادگار امام خمینی رح، حجت الاسلام والمسلمین سید احمد خمینی / مختصر تعارف

    یادگار امام خمینی رح، حجت الاسلام والمسلمین سید احمد خمینی / مختصر تعارف

    Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۳

    حاج سید احمد خمینی نے اپنے بھائی آیت اللہ سید مصطفیٰ خمینی کی شہادت کے بعد امام خمینی اور انقلابیوں کے درمیان رابطے کی ذمہ داری سنبھالی اور اسلامی نظام کے رائج ہونے کے بعد بھی آُپ اپنی ذ٘ہ داریاں نبھاتے رہے اور ہمیشہ امام خمینی رح کے ساتھ ساتھ رہے

  • انقلاب اسلامی کی کامیابی میں خواتین کا کردار !

    انقلاب اسلامی کی کامیابی میں خواتین کا کردار !

    Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵

    انقلاب اسلامی کی کامیابی میں خواتین کا کردار اور رہبر کبیر حضرت امام خمینی رح کے فرمان کو جاننے کے لئے یہ کلپ دیکھئے۔

  • انقلاب نور - خصوصی لائیو پروگرام- حصہ دوم

    انقلاب نور - خصوصی لائیو پروگرام- حصہ دوم

    Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۶

    نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2018

  • انقلاب نور - خصوصی لائیو پروگرام- حصہ اول

    انقلاب نور - خصوصی لائیو پروگرام- حصہ اول

    Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۱

    نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2018

  •  امام خمینیؒ اسلامی انقلاب کی پہچان

    امام خمینیؒ اسلامی انقلاب کی پہچان

    Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۰

    ہندوستان سے بھیجی گئی ایک رپورٹ ملاحظہ فرمائیے-