SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امام رضا علیہ السلام

  • فرزند رسولۖ کی شب شہادت کی عزاداری

    فرزند رسولۖ کی شب شہادت کی عزاداری

    Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں رسول اکرم (ص) کے یوم رحلت و وفات اور نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم شہادت نیز آٹھویں امام حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔ ہمارے نمائندوں کے مطابق مشہد مقدس میں فرزند رسولۖ حضرت امام علی رضا علیہ الصلوات و السلام کے روضہ اقدس میں دسیوں لاکھ ملکی اور غیر ملکی زائرین عزاداری میں مصروف ہیں۔

  • مشہد مقدس سے براہ راست رابطہ

    مشہد مقدس سے براہ راست رابطہ

    Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۳

    سید حسام الدین مہاجری - نسیم زندگی ۔ 07 نومبر

  • مشہد مقدس میں عزاداری اور ماتمی جلوس

    مشہد مقدس میں عزاداری اور ماتمی جلوس

    Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۹

    مشہد مقدس میں حرم رضوی میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) اور ان کے بڑے نواسے حضرت امام حسن مجتبی کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی

  • امام رضا علیہ السلام کی زندگی کے چند لمحات

    امام رضا علیہ السلام کی زندگی کے چند لمحات

    Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۶

    نشرہونے کی تاریخ 7/ 11/ 2018

  • نوحہ: بیمار جب کہ احمدِ مختار ؐ ہوگئے

    نوحہ: بیمار جب کہ احمدِ مختار ؐ ہوگئے

    Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۱

    نوحہ خواں : ابوذر جعفری

  • عالمی سطح پر نبی (ص) و آل رسولۖ کا غم

    عالمی سطح پر نبی (ص) و آل رسولۖ کا غم

    Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۲

    ایران سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں رسول (ص) اور نواسہ رسول (ع) کی عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔ ہمارے نمائندوں کے مطابق مشہد مقدس میں فرزند رسولۖ حضرت امام علی رضا علیہ الصلوات و السلام کے روضہ اقدس میں دسیوں لاکھ ملکی اور غیر ملکی زائرین عزاداری میں مصروف ہیں۔ نجف اشرف سے بھی اطلاع ہے کہ عراق کے مختلف علاقوں سے لاکھوں عراقی رسول اسلام (ص) اور نواسہ رسول (ع) کی شہادت کا پرسہ دینے کے لئے امیر المومنین حضرت علی علیہ الصلوات و السلام کے روضہ مبارک میں موجود ہیں۔

  • اربعین کے بعد اب عراقی زائرین مشہد مقدس کے راہی

    اربعین کے بعد اب عراقی زائرین مشہد مقدس کے راہی

    Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۸

    سحر خصوصی رپورٹ

  • اہل سنت علماء کرام امام رضا علیہ السلام کی زیارت کو پہونچے

    اہل سنت علماء کرام امام رضا علیہ السلام کی زیارت کو پہونچے

    Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۱

    سحرخصوصی رپورٹ

  • ایران کے مختلف علاقوں سے زائرین کی مشہدالمقدس کی طرف روانگی

    ایران کے مختلف علاقوں سے زائرین کی مشہدالمقدس کی طرف روانگی

    Nov ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۸

    ایران کے مختلف علاقوں سے آٹھویں امام علیہ السلام کے زائرین کا پیدل سفر بدستور جاری ہے۔

  • امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر پیدل مارچ کا رجحان بڑھا

    امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر پیدل مارچ کا رجحان بڑھا

    Nov ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۵

    جمعرات 29 صفر کو ایران اسلامی سمیت پوری دنیا میں فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ الصلوات والسلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا اور جلوسہائے عزا برآمد ہوں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ۷ hours ago
  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

  • اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں

  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS