-
یا امام رضا علیہ السلام
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶ایک سے دو منٹ کی آڈیو، ویڈیو ریکارڈنگ کیجیئے اور ہمیں 00989203100956 نمبر پر ارسال کر دیجیئے ہم آپ کی آواز اپنے خصوصی پروگرام میں نشر کریں گے۔
-
ایام فاطمیہ کے موقع پر پورے ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں مجلس و ماتم کا سلسلہ جاری، لبنان میں جنگ سے تباہ شدہ عمارتوں میں بھی شہزادی کونین کی عزاداری
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور پچھلے کئی دنوں سے ہی ایران کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔
-
اسرائیل کی الٹی گنتی شروع، سپاہ منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴جنوبی خراسان کی سپاہ انصارالرضا (ع) کے نائب کمانڈر نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت پرایران کا ردعمل دانت توڑ دینے والا فیصلہ ہے جو بدنام صیہونی حکومت کے لیے حیرت کا باعث بنے گا۔
-
ایران کولبنانی عوام اپنا اصل حامی اور پناہ گاہ سمجھتے ہیں
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۴حرم امام رضا علیہ السلام کے خادمین ،لبنان کی مزاحمتی عوام سے ملنے کے لئے دمشق،حمص اور بیروت شہر تشریف لے گئے۔
-
لبنان امام رؤف کی پناہ میں: ہندوستانی زائرین نے ایک کلو سے زیادہ سونا عطیہ کیا
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴لبنان کے مظلوم اور بہادر عوام کی مدد کے لیے "آستان قدس رضوی" میں لوگوں کی جانب عطیات جمع کرنے کی مہم کا انعقاد کیا گیا ہے۔
-
نرسنگ ڈے کے موقع پر مقدس شہر مشہد کے رضوی ہاسپٹل سے خاص رپورٹ
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷اس وقت رضوی ہاسپٹل کےمختلف شعبوں میں 500 نرسیں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی نورانی بارگاہ کے تعاون سے کام کر رہی ہیں جو ہمیشہ مریضوں کو ہمدردی اور پیار سے امید اور زندگی کی بہار کا راستہ دکھاتی ہیں۔
-
سید حسن نصراللہ کے ساتھ شہید ہونے والے مجاہد نیلفروشان کے جلوس جنازہ میں عوام کا سونامی
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۴بیروت میں سید حسن نصراللہ کے ساتھ شہید ہونے والے ایرانی اعلی فوجی مشیر جنرل شہید عباس نیلفروشان کی تشییع جنازہ تہران اور قم کے بعد مشہد المقدس میں انجام پائی۔
-
’’مجاہدان در غربت‘‘ کے عنوان سے 9ویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۱ایران کے شہر دامغان میں ’’مجاہدان در غربت ‘‘ کے عنوان سے منعقد ہونے والی نویں بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی کے پیغام سے کیا گیا۔
-
تاریخی اور قدیمی فن پاروں اور آثار قدیمہ کی حفاظت کے لئے حرم امام رضا(ع) ایک محفوظ جگہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۸حرم امام رضا علیہ السلام کے میوزیم کو تاریخی اور قدیمی ڈاک ٹکٹس اور کرنسی نوٹ عطیہ کرنے والے افغان شہری کا کہنا تھا کہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا حرم مطہر آثار قدیمہ کی حفاظت کے لئے ایک محفوظ جگہ ہے ۔
-
امام رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس کی صفائی کے عمل میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مذہبی شہر مشہد مقدس میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے کی زیارت کی اور انکی مقدس ضریح کی صفائی کے روحانی پروگرام ’غبار روبی‘ میں حصہ لیا۔