SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امام زمانہ (عج)

  • امام زمانہ حضرت مہدی (عج) کی ولادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    امام زمانہ حضرت مہدی (عج) کی ولادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۸

    نشرہونے کی تاریخ 20/ 04/ 2019

  • منتظران آفتاب - مسجد جمکران سے خصوصی لائیو پروگرام

    منتظران آفتاب - مسجد جمکران سے خصوصی لائیو پروگرام

    Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۹

    نشرہونے کی تاریخ 20/ 04/ 2019

  • دعائے امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف- ویڈیو

    دعائے امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف- ویڈیو

    Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف منقبت خوان علی فانی کی آواز میں دعائے امام زمانہ عج

  • مسجد جمکران کی غبارروبی ۔ تصاویر

    مسجد جمکران کی غبارروبی ۔ تصاویر

    Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۷

    نیمۂ شعبان کی آمد آمد ہے۔اس موقع پر آخری حجت خدا حضرت امام زمانہ علیہ السلام سے منسوب قم میں واقع مسجد جمکران کی غبارروبی کی گئی جس میں مسجد کے خدام کے علاوہ، بعض علماء،طلبا اور فلم انڈسٹری اور ذرائع ابلاغ سے وابستہ افراد نے حصہ لیا۔شب نیمۂ شعبان کے موقع پر ہر سال اس مسجد میں لاکھوں کی تعداد میں مومنین مشرف ہو کر خاص نماز سمیت مختلف اعمال بجا لاتے ہیں اور اپنے زمانے کے امام کے ظہور اور انکی سلامتی کی دعا کے ساتھ ساتھ خود کو ان سے قریب کرنےکی کوشش کرتے ہیں۔

  • امام زمانہ (عج) کے ساتھ تجدید عہد ۔ تصاویر

    امام زمانہ (عج) کے ساتھ تجدید عہد ۔ تصاویر

    Nov ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۸

    ۹ ربیع الاول، یوم آغاز امامت پر مسجد مقدس جمکران میں امام زمانہ حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ساتھ ہزاروں طالب علموں سپاہیوں اور بسیجی رضاکاروں نے تجدید عہد کیا ۔

  • حضرت امام زمانہ (عج) کی امامت کا آغاز منتظران کو مبارک

    حضرت امام زمانہ (عج) کی امامت کا آغاز منتظران کو مبارک

    Nov ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۲

    حضرت امام زمانہ (عج) کے آغاز امامت کے موقع پرلوگ جگہ جگہ مٹھائیاں اور شربت تقسیم کرکے ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کررہے ہیں ۔

  •  حضرت امام زمانہ عج کے آغاز امامت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    حضرت امام زمانہ عج کے آغاز امامت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۴

    نشر ہونے کی تاریخ 16/ 11/ 2018

  •  نوحہ-نجات دہندہ بشریت کہاں ہے؟|Farsi sub Urdu

    نوحہ-نجات دہندہ بشریت کہاں ہے؟|Farsi sub Urdu

    Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۵

    کب وارثِ حسینؑ آئے گا اور انسان کو اس دور کے یزیدوں اور فرعونوں سے نجات دلائے گا اور ساری دنیا میں عدل کا نفاذ کرے گا۔۔ آج ہر انسان اُس نور اور صبح کے انتظار میں ہے جو اُسے ظلم اور بے عدلی کے اس چنگل سے آزاد کروائے۔۔ وہ کوئی اور نہیں وہ فقط نبوت اور امامت کے تنہا وارث حضرت مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ شریف کی ذات مبارک ہے، جو اس زمانے میں حقیقی وارثِ حسینؑ ہیں۔۔ فارسی زبان کا یہ منفرد انداز میں پڑھا گیا نوحہ عزاداری کے حقیقی اہداف بیان کرتا ہے،

  • بین الحرمین، دعائے سلامتی امام زمانہ (عج) ۔ ویڈیو

    بین الحرمین، دعائے سلامتی امام زمانہ (عج) ۔ ویڈیو

    Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۱

    ایران کے ایک ’’تواشیح گروہ‘‘ نے کربلائے معلیٰ میں بین الحرمین کھڑے ہو کر وارث خون حسین (ع) حضرت امام زمانہ (عج) کی سلامتی کے لئے دعا پڑھی۔

  • یا مہدیؑ ادرکنا | Arabic sub Urdu

    یا مہدیؑ ادرکنا | Arabic sub Urdu

    Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۶

    امام زمانہؑ کے حضور ایک شہید راہِ حق کی اپنی شہادت سے قبل اپنے وصیت نامے میں کی گئی تمنا

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ۱۵ hours ago
  • امریکی ایلچی کے دورہ عراق کے خطرناک اہداف

  • صدر پزشکیان: اسلام آباد مفاہمی یاد داشت کی زیادہ تر شقیں ایران کے حق میں ہیں

  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

  • آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS