• زیارتنامہ فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام

    زیارتنامہ فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام

    Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۴

    فرزند رسول (ص) امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت پرسحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔

  • فرمان فرزندرسول حضرت امام صادق علیہ السلام

    فرمان فرزندرسول حضرت امام صادق علیہ السلام

    Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۲

    ۲۵ شوال سنہ ۱۴۸ ہجری کو آسمان امامت و ولایت کے چھٹے اختر تابناک فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔ سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔

  • آگئی صداقت، مبارک ہو!

    آگئی صداقت، مبارک ہو!

    Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۰

    سترہ ربیع الاول سنہ ایک عام الفیل خاتم الرسل، سرور انبیاء، مرسل اعظم حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور سترہ ربیع الاول سنہ ۸۳ ہجری فرزند رسول صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ اس موقع پر تمام مسلمانان عالم کی خدمت میں طلوع نیرین کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

  • ماہِ محرم الحرام میں سوگواری

    ماہِ محرم الحرام میں سوگواری

    Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵

    صادقِ آلِ محمد حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) سے سوال کیا گیا: میرے مولا (علیہ السلام) میں آپ پر قربان جاوں!

  • علوم الہی کے محافظ و مروج  امام جعفر صادق علیہ السلام کا یوم شہادت

    علوم الہی کے محافظ و مروج امام جعفر صادق علیہ السلام کا یوم شہادت

    Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۰

    بانی مکتب جعفریہ فرزند رسول (ص) حضرت امام جعفر صادق (ع) پچّیس شوال المکرم کو شہید ہوئے۔ سحرعالمی نیٹ ورک غم و اندوہ کے اس موقع پر اپنے تمام ناظرین اور سامعین کی خدمت میں با دل مغموم تسلیت و تعزیت پیش کرتا ہے۔

  • طلوع نیرین مبارک ہو!

    طلوع نیرین مبارک ہو!

    Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵

    ۱۷ ربیع الاول سنہ ایک عام الفیل کو پیغمبر صادق حضرت ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ والہ وسلم مکۂ مکرمہ میں جبکہ ۱۷ ربیع الاول سنہ ۸۳ ہجری کو امام جعفر صادق علیہ السلام مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔یہ مبارک اور پر مسرت موقع سبھی مسلمانوں کو مبارک ہو!

  • فرزند رسول حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    فرزند رسول حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۲

    نشرہونے کی تاریخ 09/ 07/ 2018

  • شہادت امام صادق (ع) رہبرمعظم کے بیانات کی روشنی میں

    شہادت امام صادق (ع) رہبرمعظم کے بیانات کی روشنی میں

    Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۲

    ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) نے فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی حیات مبارکہ پر ایک کتاب " پیشوائے صادق " کےعنوان سے لکھی ہے